براؤزنگ زمرہ

قومی

ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 روز بعد کرفیو اٹھالیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 روز بعد کرفیو اٹھالیا گیا ہے جبکہ سینٹرل جیل پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 7 ساتھی بھی پکڑے گئے ہیں۔ 3 روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کو حملے کے بعد شہر میں کرفیو لگادیا گیا…
مزید پڑھ ...

اسلام آباد، سرگودھا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں درمیانی شدت كا زلزلہ

اسلام آباد، سرگودھا اور ڈیرہ اسماعیل خان كے علاقوں میں درمیانی شدت كے زلزلے كے جھٹكے محسوس كئے گئے۔ زلزلہ صبح 10 بجے کے لگ بھگ آیا جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ڈیرہ اسماعیل خان كے نواحی علاقے پیزو میں زمین میں…
مزید پڑھ ...

عمران کی پیشی، کارکنوں کی سپریم کورٹ داخلے پر پابندی

اسلام آباد: 2 اگست کوتحریک انصاف کے کسی کارکن کوسپریم کورٹ بلڈنگ میں داخلے کی اجازت نہیںدی جائے گی۔ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوارواقعے سے بچنے کیلیے عمران خان کوسپریم کورٹ بلڈنگ میں وفاقی پولیس کے 30 کمانڈوز کا خصوصی سیکیورٹی اسکواڈفراہم…
مزید پڑھ ...

الیکشن کمشنر تقرر، حکومت کو ایک اور مشاورتی عمل سے گزرنا ہوگا

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخرالدین جی ابراہیم کے استعفیٰ کے بعد حکومت کو نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کیلیے ایک اور مشاورتی عمل جلد شروع کرنا ہوگا جبکہ چیئرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن کیساتھ مشاورتی عمل ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر…
مزید پڑھ ...

پاکستان سے سرمایہ کاری معاہدہ نہ ہونیکا افسوس ہے، اولسن

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان کواقتصادی بحالی میں مدد فراہم کرنا چاہتی ہے، امریکا اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات انتہائی مضبوط ہیں اور امریکا پاکستان کی سیاسی اورسفارتی حمایت…
مزید پڑھ ...

امریکا ڈرون حملے فوری بند کرے، وزیراعظم نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملے فوری بند کئے جائیں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی، ملاقات میں بھاشا ڈیم ، دو طرفہ تعلقات، دہشتگردی کے…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نواز شریف سے امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں افغانستان میں جاری مصالحتی عمل اور دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر گزشتہ روز اسلام آباد پہنچے۔…
مزید پڑھ ...

عملے کو ہراساں کرنے پر جناح اسپتال کی انتظامیہ کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جناح پوسٹ گریجویٹ اسپتال (جے پی ایم سی) کے ماتحت عملہ کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پرچیف سیکریٹری ، شعبہ حادثات کی انچارج ڈاکٹر سیمی جمالی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر احسن تسنیم اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے…
مزید پڑھ ...

بجلی نرخوں میں اضافہ عوام کیلیے عید کا خوفناک ’’تحفہ‘‘ ہے، ردعمل

لاہور / اسلام آباد / کراچی: وفاقی حکومت کا بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ عید کا خوفناک تحفہ، عوام کی خوشیوں پرڈرون حملہ اور نئی پاور پالیسی عوام کے لیے پھانسی کا پھندا ہے، حکومت فوری طور پر اضافے کے فیصلے کو واپس لے ورنہ پارلیمنٹ میں شدید…
مزید پڑھ ...

صدر نے چوہدری سرور کو گورنرپنجاب بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر چوہدری سرور کی پنجاب کے گورنر کی حیثیت سے تقرری کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے صدر آصف زرداری کو چوہدری سرور کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کیلئے سمری بھجوائی تھی جو صدر…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نوازشریف آج گڈانی میں چینی انجینیرزسےملاقات کرینگے

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف آج گڈانی میں چینی انجینیئرز سے ملاقات کریں گے۔ کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر انہیں بریفنگ دی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف آج بلوچستان کے ساحلی شہر گڈانی میں چینی انجینئیرز سے ملاقات کریں گے جو…
مزید پڑھ ...

ڈی آئی خان،تیسرے دن کرفیو اٹھالیا گیا،مڈی سے4دہشت گرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈيرہ اسماعيل خان سينٹرل جيل ميں دہشت گردوں کے حملے کے بعد شہر اور قريبی ضلع ٹانک ميں دو روز گزرنے کے بعد کرفيو اٹھا ليا گيا ہے جس کے باعث ٹريفک کی آمد رفت سميت کاروباری مراکز بھی کھلنا شروع ہوگئے ہيں۔ ضلعی انتظاميہ کے…
مزید پڑھ ...