براؤزنگ زمرہ

قومی

جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کوتبدیل نہیں کرسکا:ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کو تبدیل نہیں کرسکا۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر…
مزید پڑھ ...

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی و دیگر رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں، تمام ملزمان…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی سزا سے بچنے کیلئے تاخیری حربے اپنا رہے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی…
مزید پڑھ ...

بھاٹی گیٹ میں واقع گھر میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق

صوبائی دارالحکومت کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے محلہ سمیاں میں ایک گھر کے اندر فریج کو لگے سٹیبلائزر میں آگ لگی جس نے سارے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،…
مزید پڑھ ...

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی روبکار پر جیل حکام کا اعتراض، عدالت برہم

پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض عائد کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔جیل حکام نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست اینٹی کرپشن کورٹ میں دائر کی جس…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی کی 11 مقدمات میں 19 جولائی تک ضمانت میں توسیع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسلام آباد میں درج 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ کھنہ میں درج 2 اور…
مزید پڑھ ...

ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ نون کا آفس جلانے، عسکری ٹاور پر حملے ، تھانہ شادمان نذر آتش کرنے اور دیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو مختلف مقدمات میں جوڈیشل…
مزید پڑھ ...

زمان پارک: پولیس پر تشدد کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے محفوظ شدہ…
مزید پڑھ ...

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل آج بھی غیر حاضر، عدالت برہم

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل آج بھی عدالت پیش نہ ہوئے جس پر جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں آپ کے لیےعدالت بہت نرم رویہ رکھ رہی ہے جس کی مثال اور کہیں نہیں ملتی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین…
مزید پڑھ ...

عوام کیلئے ریلیف نہیں تکلیف،حق چھیننے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں ملک چلانا آسان نہیں، عوام کے لیے ریلیف نہیں تکلیف ہی تکلیف ہے، حق چھیننے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام…
مزید پڑھ ...

بھلوال : مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں مسافر وین میں سلنڈردھما کے کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق، جبکہ 14 زخمی ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بدقسمت مسافر وین بھلوال سے کوٹ مومن جا رہی تھی کہ کامرس کالج کے قریب زبردست دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں وین میں آگ لگ…
مزید پڑھ ...

پاکستان ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ وزیراعظم نے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے سے متعلق فیصلے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کی سربراہی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کریں گے۔پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں، کمیٹی اس حوالے سے بھارت…
مزید پڑھ ...