براؤزنگ زمرہ

قومی

ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنی ممکنہ گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔عدالت عالیہ میں دائر درخواست میں وفاق، نیب اور ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف…
مزید پڑھ ...

سابق وزیراعظم نوازشریف کا 15 اکتوبر کو وطن واپسی کا فیصلہ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 15 اکتوبر کو لندن سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوں گے۔ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 15 اکتوبر کو چارٹرڈ کے بجائے مسافر طیارے کے ذریعے لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے اور…
مزید پڑھ ...

نیب ترامیم کیس کو مکمل کرنا چاہتے ہیں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب ترامیم کیس کو مکمل کرنا چاہتے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ کا پاناما والیم 10 کھولنے سے انکار، درخواست نمٹادی

سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھولنے سے متعلق براڈ شیٹ کمپنی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔براڈ شیٹ کمپنی کی پاناما جے آئی ٹی کے والیم 10 تک رسائی سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5 مقدمات کے کیس…
مزید پڑھ ...

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی جانیں بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی جانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چیئر لفٹ میں موجود بچوں اور…
مزید پڑھ ...

خستہ حال چیئرلفٹس فوری بند کی جائیں:وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خیبرپختونخوا کے علاقے بٹگرام میں پیش آئے واقعے کے بعد خستہ حال،حفاظتی معیارپرپورانہ اترنےوالی تمام چیئرلفٹس فوری بندکرنےکی ہدایت جاری کردی۔نگران وزیرِاعظم نے بٹگرام میں پاشتو کے مقام پرچیئرلفٹ میں پھنسے 8…
مزید پڑھ ...

لاہور ہائیکورٹ: بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول نہ دینے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے بغیر ہیلمٹ پٹرول کی سیل پر پابندی کے خلاف شہری عرفان بشیر کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے کہا کہ ایک نوٹیفکیشن…
مزید پڑھ ...

نگران وزیراعظم کا تقرر، شہباز شریف نے اتحادیوں کو مشاورت کیلئے بلا لیا

نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی اور پی ڈی ایم جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادی اور پی ڈی ایم رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے، آصف علی…
مزید پڑھ ...

پارلیمانی اختیارات میں مداخلت اچھی روایت نہیں، اعظم نذیر تارڑ

ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان کے اختیارات میں بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، یہ اداروں کو مضبوط نہیں کمزور کرتی ہے۔سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
مزید پڑھ ...

عمران خان ہی پارٹی چیئرمین، رہنمائی لیتے رہیں گے: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہی پارٹی چیئرمین ہیں اور رہیں گے، جیل میں وکلاء کے ذریعے چیئرمین سے رابطہ ہو گا تو رہنمائی لیتے رہیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اعتراضات ختم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردئیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے کیس کی سماعت کی جس دوران پٹیشنر کے وکیل شیر افضل مروت نے عدالت کے سامنے…
مزید پڑھ ...