براؤزنگ زمرہ
1 قومی
پیپلز پارٹی کی قیادت پر زیادتی کا الزام ، امریکی خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے پیپلزپارٹی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی…
جسٹس فائز عیسیٰ کیس کی سماعت ، ججز کا فروغ نسیم سے مکالمہ
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواست پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 10 رکنی لارجر بینچ کر رہا ہے،دوران سماعت عدالت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک کو…
سندھ کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گا
کراچی (بیورو رپورٹ )حکومت سندھ نے 17 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں وزیر اعلیٰ ہاو¿س میں منعقد…
پاکستان کی بھارت کے آزاد و مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے جھوٹے بیان کی مذمت
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر جھوٹے بیان کی سختی سے مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں جان سامواد ریلی سے ویڈیو خطاب…
پاکستان میں اسلامی بینکاری تیزی سے فروغ پارہی ہے، حفیظ شیخ
اسلام آباد (کامرس رپورٹر)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری تیزی سے فروغ پارہی ہے اور اس شعبے میں عالمی ترقی سے مطابقت رکھتی ہے۔استنبول میں اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس پر بین الاقوامی کانفرنس سے ویڈیو لنک…
بیورو کریسی پٹرول قلت کی ذمہ دار ، آئل کمپنیوں کاالزام
اسلام آباد(کامرس رپورٹر) آئل کمپنیوں اور ریفائنریز نے بیوروکریسی کو ملک میں پٹرول کی موجودہ قلت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ درآمد اور مقامی پیٹرول کی پیداوار میں اضافے سے متعلق فیصلہ نہ کرنے سے موجودہ صورتحال پیدا ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق…
آج صبح تک کورونا کے مزید 2 ہزار 249 کیسز، تعداد ایک لاکھ 44 ہزار 478
اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)دسمبر 2019 کے دوران چین میں سامنے آنے والے نوول کورونا وائرس نے دنیا کے 188 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جہاں کچھ ممالک اس عالمی وبا سے چھٹکارا پا چکے ہیں وہیں پاکستان کو اس کے پھیلاو¿ پر قابو پانے میں مشکلات…
وفاقی بجٹ پر چیمبر زآف کامرس کا ردعمل
اسلام آباد (کامرس رپورٹر)وفاقی حکومت کے بجٹ پر ملک کے مختلف چیمبرز آف کامرس نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت نے بجٹ کو خوش آئند قرار دے دیا، کہا کہ کورونا وائرس کے باعث صنعتیں شدید مشکلات کا شکار تھیں، ریلیف…
اسلام آباد میں دو کنال سے زائدمکانات پر لگژری ٹیکس
اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی دارلحکومت میں 2 کنال سے 4 کنال کے مکانات پر ایک لاکھ روپے فی کنال ٹیکس عائد کیا گیا ہے جب کہ وفاقی دارالحکومت میں 5 کنال اور اس سے بڑے مکانات پر 2 لاکھ روپے فی کنال ٹیکس عائد کیا گیا ہے، اسلام آباد میں 4 کنال…
سپیکر کے پی کے اسمبلی کورونا میں مبتلا
پشاور(بیورو رپورٹ)سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی بھی مہلک وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، مشتاق غنی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو غنی باغ ایبٹ آباد میں قرنطینہ کرلیا، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے عوام…
اگلے ایک ماہ میں بلوچستان میں ایک لاکھ کورونا متاثرین ہو سکتے ہیں ، ڈی جی ہیلتھ
کوئٹہ(بیورو رپورٹ ) ڈائریکٹر جنرل صحت بلوچستان ڈاکٹر سلیم ابڑو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت نے لاک ڈاون کیا مگر عوام کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے نتیجے میں آج کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں…
موجودہ حالات میں لوگوں کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے، حفیظ شیخ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ اس وقت ہماری ترجیح ٹیکس وصولی نہیں بلکہ لوگوں کو ریلیف دینا ہے اور اسی وجہ سے بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ کوشش کریں گے اچھے انداز میں…