براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس مائنس الطاف فارمولے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش ہے، ایم کیوایم

کراچی: ایم کیوایم نے سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس سازش کا مقصد کچھ اور نہیں بلکہ مائنس الطاف حسین فارمولے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش ہے۔ سابق سٹی ناظم کراچی …
مزید پڑھ ...

مشاورتی کمیٹی برائے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز کا اجلاس

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے باقی بچ جانے والے اسپیکٹرم کی نیلامی کے بارے میں رپورٹ کی تیاری کیلیے چیئرمین پی ٹی اے سید اسماعیل شاہ کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے۔ اس ضمن میں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی زیر…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے اپنی فوج ہلمند میں داخل کردی، افغان پولیس کا الزام

کابل: افغان صوبہ ہلمند کے پولیس کمانڈر عبدالرحمن سرائے جنگ نے الزام عائد کیا ہے پاکستان نے افغان افواج کے خلاف لڑنے کے لیے اپنی فوج ہلمند میں داخل کر دی ہے، پاکستان نے کوئٹہ شوریٰ کو ہلمند منتقل کرنے اور صوبے کوتباہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔…
مزید پڑھ ...

راولپنڈی میں کرین بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی، 3 مزدور جاں بحق

راولپنڈی: ڈھوک حسو میں کرین بجلی کے تاروں سے ٹکرانے سے اس میں سوار 3 مزدور جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں کرین بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 7 مزدور زخمی ہوگئے، تمام مزدوروں کو تشویش…
مزید پڑھ ...

ایشیا کپ؛ پاکستان آج اہم میچ میں بنگال ٹائیگرز سے مدمقابل ہوگا

میرپور: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان آج بنگلہ دیش کا سامنا کرے گا، ٹائٹل کی دوڑ میں موجود رہنے کیلیے گرین شرٹس کو بنگال ٹائیگرز کے شکار کا چیلنج درپیش ہے، ٹاپ آرڈر کی مسلسل ناکامیوں پر ٹیم مینجمنٹ تشویش میں مبتلا ہے۔ ایشیا…
مزید پڑھ ...

پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز کے منافع میں اضافے کاامکان

اسلام آباد: وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کے ڈیلرز اور مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان اور سینئر وائس چیئرمین ملک خدا بخش کی سربراہی میں وفد نے…
مزید پڑھ ...

پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملہ کرنے والوں کو پاکستانی حکومت کی مدد حاصل تھی، بھارتی وزیردفاع کا الزام

نئی دلی: بھارتی حکومت نے پٹھان کوٹ میں اپنی ناکامی کو چھپانے اورپاکستان پر الزامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اب بھارتی وزیر دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ پٹھان کوٹ بیس پر حملہ کرنے والے نہ صرف پاکستان سے آئے تھے بلکہ انہیں حکومت کی مدد…
مزید پڑھ ...

تحفظ خواتین ایکٹ کے خلاف درخواست خارج

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے تحفظ خواتین ایکٹ کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت دے دی۔ لاہورہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس شاہد وحید نے ویمن پروٹیکشن اگینسٹ وائلنس ایکٹ کے خلاف درخواست کی سماعت کی،…
مزید پڑھ ...

ایشیا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو شکست دیدی

ڈھاکا: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میرپور کے شیربنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے چھٹے میچ میں یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے…
مزید پڑھ ...

ممتاز قادری کی سزائے موت پر احتجاج بلا جواز ہے، پرویز رشید

کراچی: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ممتاز قادری کی سزائے موت عدالتی معاملہ ہے اس پر احتجاج بے جا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی بڑے سمجھدار اور باشعور لوگ ہیں، امن و امان…
مزید پڑھ ...

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے 48 پیسے کم کردی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم نواشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جب کہ پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ساڑھے آٹھ روپے تک کا اعلان کردیا ہے…
مزید پڑھ ...

کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی یو اے ای اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ: ایف آئی اے نے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی متحدہ عرب امارات امسل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے شارجہ جانے والے ایک مسافر عرفان…
مزید پڑھ ...