براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

استعمال شدہ کاروں کی درآمد 8 ماہ میں 35 فیصد بڑھ گئی

کراچی: پاکستان میں استعمال شدہ درآمدی کاروں کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مالی سال14کے دوران ملک میں استعمال شدہ کاروں کی درآمد22ہزار یونٹس ریکارڈ کی گئی جبکہ مالی سال15کے دوران اس میں10ہزار آئٹمز کا اضافہ دیکھا گیا۔ کسٹم…
مزید پڑھ ...

ای میل کے بانی رائے ٹام لینسن 74 برس کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن: ای میل کے بانی رائے ٹام لینسن 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ دنیا کو جدت کی راہوں پر استوار کرنے والا آج ایک اور نام چل بسا، رائے ٹام لینسن نے 1971 میں پہلا الیکٹرونک میسج بھیج کر مواصلات کی دنیا میں انقلاب برپا کیا اور…
مزید پڑھ ...

کراچی بد امنی کیس میں سپریم کورٹ نے پولیس کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران امن و امان کے حوالے سے آئی جی سندھ کی پیش کردہ رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف قرار دے دیا۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں…
مزید پڑھ ...

ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

میرپور: ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست  دے دی۔ بنگلادیش کے شہر میرپور کے شیربنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 150…
مزید پڑھ ...

یمن میں بزرگوں کے بحالی کے مرکز میں فائرنگ سے 16 افراد ہلاک

عدن: یمن کے دارالحکومت عدن میں بوڑھے افراد کے دیکھ بھال کے مرکز میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے دارالحکومت عدن میں بزرگوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں 4 مسلح افراد نے گھس کر اندھا دھند…
مزید پڑھ ...

بھارت میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے بعد ہی قومی کرکٹ ٹیم بھیجی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے جائزہ ٹیم بھارت بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں…
مزید پڑھ ...

کراچی میں دودھ کی قیمت 10 روپے اضافے کے بعد 80 روپے فی لیٹر مقرر

کراچی: کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافے پر کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ کی نرالی منطق سامنے آئی ہے جن کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت میں اضافے کے مثبت پہلوؤں کو دیکھا جائے۔ کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ کا کہنا تھا کہ ڈیری فارم، ہول سیلر اور…
مزید پڑھ ...

محمد عامر نے بنگلادیش سے شکست پر شائقین سے معافی مانگ لی

میرپور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر شائقین سے معافی مانگ لی۔ محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی…
مزید پڑھ ...

ایشیا کپ میں ناکامی، عمران خان نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی پرسوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چئرمین پی سی بی شہریار خان کی تقرری پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کرکٹ بورڈ کو ادارہ نہیں بنایا جائے گا اس وقت تک ٹیلنٹ ابھر کر سامنے نہیں آسکتا۔…
مزید پڑھ ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی، شہریار خان

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی۔ ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے سخت برہمی…
مزید پڑھ ...

مقامی ایل پی جی کی قیمتوں میں5 روپے فی کلوکمی

کراچی: مقامی پروڈیوسرز نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے جمعرات کو جاری اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 5ہزار روپے کم کر کے 35ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ مقامی ایل پی جی کی قیمتوںمیں5روپے…
مزید پڑھ ...

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو الرٹ کردیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے،…
مزید پڑھ ...