براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

اکشے اور عمران خان کیساتھ اداکاری انجوائے کرتی ہوں، سوناکشی

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے کہا کہ اکشے اور عمران خان کے ساتھ اداکاری انجوئے کرتی ہوں، انھوں نے کہا کہ فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ ‘‘دونوں فنکاروں کی پرفارمنس نے خوش کردیا ہے۔ ان کی اداکاری پر انجوائے کررہی ہوں…
مزید پڑھ ...

ہریتک اور کنگنا کی فلم ’’کرش 3‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی وڈ اداکار ہریتک روشن اور کنگنا رناوت کی نئی فلم ’’کرش تھری‘‘ کا نیا ٹریلر آگیا ہے۔ فلم میں ہریتک روشن بیک وقت تین کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ فلم کی کہانی وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں کرش ٹو ختم ہوئی تھی۔ فلم میں ویوک اوبرائے ولن کا…
مزید پڑھ ...

مہیش بھٹ کی فلم میں کام کرکے خوشی ہوگی، شردھا کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ مہیش بھٹ کی نئی فلم میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں، انھوں نے کہا کہ مہیش بھٹ کی فلم نے مجھے شہرت دی ان کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی ۔ بتایا گیا ہے کہ مہیش بھٹ کی فلم ’عا شقی 2‘ کی بے پناہ مقبولیت…
مزید پڑھ ...

امیتابھ کی فلم ’’ستیا گرہ‘‘ کا نیا ٹریلر اور ڈائیلاگ پرومو جاری

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن اور کپور خاندان میں ذاتی معاملہ رفع دفع ہوگئی جسکے بعد پہلی بار کرینہ کپور خان اور امیتابھ بچن ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں۔ فلمساز و ہدایتکار پرکاش جھا کی پولیٹیکل ایکشن تھرلر فلم’’ستیا گرہ‘ڈیموکریسی انڈر…
مزید پڑھ ...

ابھیشک فلم ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ میں ڈبل رول میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی: دبنگ سلمان خان کی دیکھا دیکھی اب جونیئر بچن کو بھی ڈبل رول میں آنے کا بخار چڑھ گیا۔ خبر کے مطابق ابھیشک بچن ہپی نیو ائیر میں دہرے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔بالی وڈ کے معروف اداکار ابھیشک بچن پھر سے ڈبل رول نبھا رہے ہیں۔ اس سے پہلے بول…
مزید پڑھ ...

جاوید اختر کو کہانیوں اور شاعری پر 14 فلم فئیر ایوارڈز ملے

کراچی: بالی ووڈ رائٹر، ڈائیلاگ رائٹر، نغمہ نگار جاوید اختر کا نام سلور اسکرین کے لیے اور ادبی دنیا کے لیے بے حد شہرت کا حامل ہے۔ انھوں نے 1964 میں ممبئی آکر بطور اسکرپٹ رائٹر اپنے کیرئیر کا آغاز کیا،ان کی بطور اسکرپٹ رائٹر پہلی فلم’’ یقین‘‘…
مزید پڑھ ...

58 ویں سالگرہ پر سب نے گیت گائے، عالمگیر

ملتان: پاکستان کے معروف گلوکارعالمگیر 58 برس کے ہوگئے۔ انھوں نے امریکہ میں اپنی فیملی کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پران کے بچوں اورقریبی دوستوں نے انہیں مبارکباد دی اوران کی صحتیابی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ امریکہ سے فون پر گفتگو کرتے…
مزید پڑھ ...

دیپکا آؤٹ، پرینیتی فلم ’’کل دل‘‘ میں رنویر کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ہدایت کار شاد علی کی نئی فلم ’’کل دل‘‘ میں رنویر سنگھ کی ہیروئن بنیں گی ۔ قبل ازیں فلمساز کی خواہش پر رنویر سنگھ کے مدمقابل اداکارہ دیپکا پڈوکون کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھاجو پرینیتی چوپڑا کی…
مزید پڑھ ...

تھری ہنڈرڈ ٹیکنگ پلیس بی فور کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی 2007ء میں بننے والی فلم "تھری ہنڈرڈ ٹیکنگ پلیس بی فور" کے سیکوئل میں شائقین 480 عیسوی کے دور کی سیر کریں گے۔ لاس اینجلس: یونانی اور ایرانی بحریہ کے درمیان لڑائی پر بنی "تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر" کا نیا ٹریلر آگیا ہے۔ سمندری…
مزید پڑھ ...

آفریدی نے اپنے نام پر بننے والی فلم سے نازیبا مناظر ہٹانے کا مطالبہ کردیا

آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے نام سے بننے والی فلم میں نازیبا مناظر پر اعتراض کردیا۔ معروف ایکٹر ہمایوں سعید نے ’میں ہوں آفریدی‘ کے نام سے ایک فلم بنائی جس میں ایک لڑکے کو اپنے ہیرو شاہد آفریدی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس…
مزید پڑھ ...

کرینہ کپور کا عمران ہاشمی کے ساتھ بولڈ سین فلمانے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے فلمسازکرن جوہر اور ایکتا کپور کی نئی فلم میں اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ بولڈ سین فلمانے سے انکار کردیا ہے ۔ دونوں اسٹارز نئی فلم ’’بدتمیز دل ‘‘میں جلوہ گرہورہے ہیں ۔فلم کے لیے مطلوبہ سین کرنے سے گریز پر…
مزید پڑھ ...

پاپ سنگر نازیہ حسن کی 13 ویں برسی منائی گئی

لاہور: معروف گلوکارہ و پاپ سنگر نازیہ حسن کی 13ویں برسی منائی گئی ۔ عالمی شہرت حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی پاپ سنگر نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو پیدا ہوئیں ۔ نازیہ حسن نے 1980 میں صرف 15سال کی عمر میں پاپ گلوکارہ کی حیثیت سے پی ٹی وی سے…
مزید پڑھ ...