براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں اپنی کزنز کی حفاظت کروں گی ،پریانکاچوپڑا

ممبئ: اداکارہ پریانکا چوپڑانے کہا کہ جب میں بالی ووڈ میں آئی تو یہاں میری حمایت کرنیوالا کوئی نہیں تھا ۔ مگر اب میں اپنی کزنز کاساتھ دوں گی اور ان کی حفاظت کروں گی یہ بات انھوں نے ایک انٹرویوکے دوران کہی۔ پریانکا نے کہا کہ میں اس بات کو…
مزید پڑھ ...

الطاف حسین نے درجنوں کامیاب فلمیں بنائیں

لاہور: الطاف حسین کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کے کامیاب ہدایتکاروںمیں ہوتا ہے ۔ انھوں نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1969ء ’’پنچھی تے پردیسی‘‘ سے کیا۔مگریہ فلم کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی بارہ سال بعد 1981ء میں انھوں نے ’’اتھرا پتر‘‘ بنائی جو کامیاب…
مزید پڑھ ...

ارجن رام پال نے150سے زائد فلموں میں جوہر دکھائے

کراچی: بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں ارجن رام پال کا نام ایک کامیاب ادکار کے طور پر لیا جاتا ہے۔ انھوں نے ادکار پروڈیوسر، ماڈل اور ٹی وی پروگراوں کے میزبان کی حیثت سے شہرت حاصل کی 150سے زائد فلموں میں اپنی عمدہ ادکاری کی وجہ انھیں پہچان ملی،…
مزید پڑھ ...

جو 31سال پہلے ہوا وہ دوبارہ بھی ہو سکتا ہے،امیتابھ بچن

ممبئ: بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کہاہے کہ جو 31سال پہلے ہوا وہ دوبارہ بھی ہوسکتاہے۔ میں اور ریکھا پھر فلموں میں ایک ساتھ نظر آ سکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ فلم کا اسکرپٹ اچھا ہو۔ وہ ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ…
مزید پڑھ ...

فلم ”انداز اپنا اپنا“ کے سیکوئل میں رنبیر اور شاہد کپور کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

ممبئی: ہندی فلموں کے ہدایت کار اور پرڈیوسر راج کمار سنتوشی نے 90 کی دہائی کی سپرہٹ فلم ”انداز اپنا اپنا“ کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں شاہد کپور اور رنبیر کپور کو کاسٹ کیا جائے گا۔ راج کمار سنتوشی کی جانب سے ابھی تک فلم کے سیکوئل…
مزید پڑھ ...

بھارتی عدالت نے فلم ”زنجیر“ کے ری میک کیخلاف سلیم جاوید کی درخواست مسترد کردی

ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ نے فلم ”زنجیر“ کے ری میک کے خلاف فلم کی کہانی کے لکھاری سلیم جاوید کی اپیل کو مسترد کردیا ہے۔ سلیم جاوید نے بھارتی فلموں کے پرڈیوسر پرکارش مہرا کے بیٹوں پنیت اور سمیت مہرا کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی…
مزید پڑھ ...

مادھوری ڈکشت ایک بار پھر آئٹم سانگ پر دھماکے دار پرفارمنس دینے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشت کےچاہنے والوں کے لئےایک نہیں بلکہ دو دواچھی خبریں ہیں۔ لاکھوں دلوں کی دھڑکن اور دلکش مسکراہٹ کی مالک مادھوری ڈکشت ایک بار پھر آئٹم سانگ پر دھماکے دار پرفارمنس دینے کو تیار ہیں، بالی ووڈ کے ویڈیو…
مزید پڑھ ...

مسٹر پرفیکٹ عامر خان ”دھوم 3“ کیلئے پرفیکٹ ڈانس سیکھنے کیلئے آسٹریلیا پہنچ گئے

کینبرا: مسٹر پرفیکٹ عامر خان اپنی نئی آنے والی فلم ”دھوم 3“ کے لئے خاص قسم کا ڈانس سیکھنے کے لئے آسٹریلیا پہنچ گئے۔ عامر خان کو فلم کے ایک گانے میں بیلے اور ٹیپ ڈانسنگ کرنا ہو گی جسے سیکھنے کے لئے وہ آسٹریلیا روانہ ہو گئے ہیں اور ایک ماہ…
مزید پڑھ ...

صنم ماروری نے ثمر قند فیسٹیول میں یونیسکو ایوارڈ حاصل کرلیا

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ صنم ماروی ازبکستان میں منعقدہ ’’ ثمرقند فیسٹیول‘‘ میں بہترین گائیکی کا ’’ یونیسکوایوارڈ ‘‘ جیتنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں۔ فیسٹیول میں 80 ملکوں نے حصہ لیا جن میں نیپال ، بھٹان، بھارت، بنگلہ…
مزید پڑھ ...

ایسی فلم کی ضرورت نہیں جس میں میرا کردار صرف10منٹ کا ہو، پرینتی چوپڑا

ممبئی: اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ بڑے اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کی بجائے نئے اداکاروں کو ترجیح دیں گی۔ 24سالہ اداکارہ نے کہا کہ اس نے بالی ووڈ کے کچھ بڑے ستاروں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیاہے کیونکہ مجھے معمول کے گانے اور رقص…
مزید پڑھ ...

پونم پانڈے نے رئیلٹی شو میں شرکت کیلیے 3کروڑمانگ لیے

ممبئ: ایک بھارتی ٹی وی چینل کی طرف سے رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 7میں شمولیت کے لیے اداکارہ پونم پانڈے کو 2 کروڑ روپے سے زیادہ کی پیشکش کی گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ بگ باس کے اس سیزن کے لیے پونم پانڈے سے رابطہ بھی کیاگیاہے اور انھوں نے تین…
مزید پڑھ ...

رنبیر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کیلیے بیتاب ہوں،کرینہ

ممبئ: بالی وڈ بے بو کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے فرسٹ کزن رنبیر کپور کے ساتھ کسی فلم میں کام کرنے کو بیتاب ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں کرینہ نے کہا کہ وہ گزشتہ دس سالوں کے دوران انڈسٹری کے تمام سپر اسٹارز کے ساتھ کام کر چکی ہیں لیکن اب ان…
مزید پڑھ ...