براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

وینس فلم فیسٹیول، اینیمیٹڈ فلم ’’ہارلوک اسپیس پائریٹ‘‘ کی نمائش

وینس: وینس فلم فیسٹیول میں جاپان کی 1977 کی مشہور اینی میٹڈ فلم کا ری میک ’’ہارلوک، اسپیس پائریٹ‘‘ پیش کی گئی۔ اس فلم کو جاپان کی اب تک کی سب سے مہنگی اینی میٹڈ فلم کہا جا رہا ہے۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے ہیرو کی جو انسانیت کے دشمنوں کے خلاف…
مزید پڑھ ...

قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش آج شروع ہوگی

لاہور: قیمتی پتھروں اورزیورات پرمبنی چارروزہ نمائش آج سے مقامی ہوٹل میں شروع ہوگی۔ جس میں سونے کے زیورات اورڈائمنڈ سمیت دیگرقیمتی پتھروں سے تیارکردہ اشیاء کے اسٹال لگائے جائیں گے جب کہ معروف ماڈلزریمپ پرکیٹ واک کرتے ہوئے ہی بھی قیمتی اشیاء…
مزید پڑھ ...

حسن عسکری نے ایکشن اور رومانٹک سمیت ہر مزاج کی فلم بنائی

لاہور: ستر کی دہائی کے بعد فلمی دنیا سے وابستگی اختیار کرنے والے ہدایتکار حسن عسکری نے 1972ء میں فلم ’’خون پسینہ‘‘ سے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔ پنجابی فلم کامیابی سے ہمکنار ہوئی جس میں سدھیر ،فردوس، رخسانہ اور سلطان راہی نے اہم کردار اداکیے…
مزید پڑھ ...

ممتاز ڈرامہ نگار حسینہ معین نے بھی تھیٹر ڈراموں کا رخ کرلیا

کراچی: ممتاز ڈرامہ نگارحسینہ معین نے بھی ٹیلی وژن ڈراموں اوربھارتی فلم میں کامیاب تجربہ کرنے کے بعد تھیٹر ڈراموں کا رخ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میںپاکستانی ڈرامہ ’زیرزبرپیش‘تنہائیاں ‘دھوپ کنارے‘آہٹ ‘کسک‘پل دو پل‘ انکل…
مزید پڑھ ...

کترینہ کیف کا سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر پربھو دیوا اپنی نئی فلم کے لئے اداکاروں کے انتخاب کے لئے فہرست کو حتمی شکل دینے میں مصروف…
مزید پڑھ ...

جسم کی نمائش والے سین پکچرائز کراتے وقت ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتی، وانی کپور

ممبئی: بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل وانی کپور نے کہا کہ جسم کی نمائش کے لئے کوئی حد مقرر نہیں اس کا انحصار فلم کے سین پر ہوتا ہے۔ بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’شدھ دیسی رومانس‘‘ کی اداکارہ وانی كپورنے كہا ہے كہ ميرا تعلق دہلی…
مزید پڑھ ...

وائم عمار دھامنی کی بالی وڈ کی فلم ’’ڈالرز‘‘ میں بولڈ مناظر کے ساتھ انٹری

لاہور: پاکستانی فلم ’’ عشق خدا‘‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی مراکشی اداکارہ وگلوکارہ وائم عماردھامنی نے بالی وڈ میں اپنی پہلی فلم ’’ڈالرز‘‘ میں بولڈ مناظرکے ساتھ انٹری دیدی ہے۔ فلم میں وائم ایک اعراقی مسلم لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں ۔…
مزید پڑھ ...

سیاستدانوں اورفنکاروں کو ’میرافوبیا‘ ہوچکاہے، فلم اسٹارمیرا

کراچی: اداکارہ میرانے کہاہے کہ پاکستان میں سیاست دان ہوں یا فنکاراپنی باتوں کے درمیان اداکارہ میرا کا نام ضرورلیتے ہیں میرے خیال میں انھیں ’’میرافوبیا‘‘ہو چکا ہے۔ اگرپاکستان میں مہنگائی ہو تو اس اشو پر بھی میری بات ہوتی ہے ۔فلمیں نہ بنیں…
مزید پڑھ ...

ماضی کوبھولنے والے مثال نہیں بن سکتے،کاشف محمود

لاہور: معروف اداکارکاشف محمود نے کہا ہے کہ جولوگ کامیابی ملنے کے بعد اپنے ماضی کو بھلا دیتے ہیں وہ کبھی دوسروں کے لیے مثال نہیں بن سکتے۔ شارٹ کٹ اورجھوٹ کے سہارے کامیابی پانے والے کچھ عرصہ بعد اندھیروں میں کھوجاتے ہیں جب کہ محنت، لگن…
مزید پڑھ ...

صحافیوں کی فیملیز کیلیے ڈرامہ ’’میں تیری دیوانی‘‘ کا خصوصی شو

لاہور: لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی اورسٹیج ڈراموں کی پروڈیوسر شاہدہ پروین کے تعاون سے کونسل ممبران اور ان کی فیملیز کے لیے خصوصی ڈرامہ شو ’’میں تیری دیوانی‘‘ناز تھیٹر میں دکھایا گیا ۔ جس کے ہدایت کار ڈاکٹر اجمل ملک تھے۔ شو میں پریس کلب کے…
مزید پڑھ ...

ایکتاکپورنے فلم ’’ناگن‘‘ کا ریمیک بنانے کی پلاننگ شروع کردی

ممبئ: ایکتاکپورنے فلم ناگن کا ریمیک بنانے کی پلاننگ شروع کردی ہے اوراس سلسلہ میں انھوں فلم کے پروڈیوسر راج کمار کوہلی سے رائٹس خریدنے کی بات فائنل کرلی ہے ۔ فلم ناگن میں جتیندر اور رینارائے نے لیڈنگ رول کیاتھا۔اس سلسلہ میں فلم ناگن کے…
مزید پڑھ ...

اداکار شان اور اداکارہ صائمہ فلم ’’ شرابی ‘‘ میں کاسٹ

لاہور: ہدایتکار پرویز رانا نے فلم انڈسٹری کی مقبول جوڑی صائمہ اور شان کو اپنی فلم ’’ شرابی ‘‘ میں کاسٹ کر لیا ۔ ایک دوسرے کی کامیابی کی ضمانت بننے والے یہ فلمی جوڑا طویل عرصے بعد ہدایتکار پرویز رانا کی فلم ’’شرابی ‘‘ میں جلوہ گر ہ ہوگی ۔فلم…
مزید پڑھ ...