براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

ڈراموں کی بحالی سے گلوکاروں کو بھی روزگار ملا، سارہ رضا

کراچی: گلوکارہ سارہ رضاخان نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کا گائیکی میں کوئی مقابلہ نہیں ہے ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے صرف مواقع کم فراہم کیے جاتے ہیں اگرہم نئے لوگوں کومواقع فراہم کریں تومستقبل میں کئی بڑے فنکار ہمیں مل سکتے ہیں۔ ان…
مزید پڑھ ...

آئٹم سانگ کے مکمل طور پر خلاف ہوں، ادیتی راؤ حیدری

ممبئی: اداکارہ ادیتی رائو حیدری کا کہناہے کہ وہ آئٹم سانگ کے مکمل طور پرخلاف ہیں تاہم ڈانس نمبر کا حصہ بننے پر انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ مجھے ایٹم سانگ لے لفظ سے نفرت ہے ۔ایسا گانا جس میں لڑکی کو…
مزید پڑھ ...

سفارش پر ایوارڈ دینے کا سلسلہ زور پکڑچکا ہے، شائستہ جبیں

لاہور: سینئر اداکارہ شائستہ جبیں نے کہا ہے کہ پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنا ہر فنکار کی خواہش ہوتی ہے مگر ہمارے ہاں میرٹ کو نظر انداز کر کے سفارشی لوگوں کو ایوارڈ دینے کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جس کی جتنی…
مزید پڑھ ...

نیا ٹیلنٹ ہی پاکستان فلم انڈسٹری کو بہتر بناسکتا ہے، ردا اصفحانی

لاہور: ماڈل واداکارہ ردا اصفہانی نے کہا کہ نجی ٹی وی چینلز کے آنے سے ٹی وی پروڈکشن میں اضافہ ہوا، فنکاروں میں خوشحالی اور نئے ٹیلنٹ کو مواقع ملے ہیں۔ وہ گذشتہ روز گفتگو کر رہی تھیں ۔ انھوں نے کہا کہ جہاں تک کسی پروگرام کی میزبانی کرنے کا…
مزید پڑھ ...

گلوکار فضل حسین نے فلم ’’آغوش‘‘ سے کیرئیر کا آغاز کیا

لاہور: معروف گلوکار فضل حسین 1935ء میں پیدا ہوئے اور 57سال کی عمر میں 26ستمبر 1992ء کو وفات پا گئے۔ ان کی گائیکی کی شہرت ٹیکسالی دروازہ، چیت رام روڈ سے چھوٹی سی ذاتی دکان سے 1952ء میں ابھری تھی جہاں وہ کشیدہ کاری کا کام کرتے ہوئے گایا کرتے…
مزید پڑھ ...

شاہدہ منی نے اسلام آباد میں ذاتی فلیٹ خرید لیا

لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ شاہدہ منی نے اسلام آباد میں ذاتی فلیٹ خرید لیا ہے، جس کی تزئین وآرائش کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے گلوکارہ نے بتایا کہ کام کی وجہ سے اسلام آباد آنا جانا لگا رہتا ہے جس کے لیے میں سوچا کہ اپنا…
مزید پڑھ ...

شاہ رخ خان کی وجہ سے اداکار بنا، سوشانت سنگھ راجپوت

ممبئی: سوشانت سنگھ راجپوت کاکہنا ہے کہ وہ صرف شاہ رخ خان کی وجہ سے اداکار بنے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اداکار بننے کے بعد ایسالگتاہے کہ میں دنیا سے کٹ چکاہوں۔ میں بینرجی اور کپورجیسے فلمسازوں کے ساتھ کام کرنے کا خواب دیکھا کرتاتھاجو فلم پانی…
مزید پڑھ ...

غیر شادی شدہ خاتون کی حیثیت سے دنیا چھوڑنا چاہتی ہوں، اوپرا ونفرے

لاس اینجلس: ہالی وڈ ٹی وی شو کی میزبان اوپرا ونفرے نے کہا ہے کہ میں اس دنیا سے غیر شادی شدہ خاتون کی حیثیت سے رخصت ہونا چاہتی ہوں۔ میرا بوائے فرینڈ اسٹیڈ مین روایتی سوچ کے انسان ہے اور میری اس سے ذہنی ہم آہنگی بھی ہے لیکن جب بات شادی اور…
مزید پڑھ ...

عوام نے اپنی پسندیدگی سے بہت حوصلہ دیا، عمائمہ ملک

کراچی: ماڈل واداکارہ عمائمہ ملک نے کہاہے کہ پاکستانی عوام نے مجھے اپنی پسندیدگی سے بہت حوصلہ بخشا ہے میں کبھی پاکستانی عوام کی محبتوں کونہیں بھول سکتی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ ہماری فیشن انڈسٹری…
مزید پڑھ ...

شوبز میں بغیر سفارش ترقی کرنا مشکل ہے، نیہا لاج

لاہور: ماڈل و اداکارہ نیہا لاج نے کہا ہے کہ اس ملک میں شوبز کے شعبہ میں بغیر سفارش کے ترقی کرنا بہت مشکل ہے۔ نیوٹیلنٹ کے لیے قدم قدم پر مشکلات ہیں لیکن میں نے عزم کیا تھاکہ میں اپنی صلاحیتوں کو منوا کر ہی رہوں گی ۔ نیہا لاج نے کہا کہ فلموں…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو جیل سے گھر جانے کی اجازت مل گئی

پونے: گزشتہ 4 ماہ سے بھارتی جیل میں 1993 کے ممبئی دھماکوں کے کیس میں سنائی گئی سزا کاٹنے والے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو 10 دن کے لیے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیل حکام نے سنجے دت کو ٹانگ کی…
مزید پڑھ ...

فلپائنی حسینہ ”مس ورلڈ 2013“ منتخب

جکارتہ: فلپائنی حسینہ میگان ینگ ”مس ورلڈ 2013“ منتخب ہو گئی ہیں۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ہونے والے ”مس ورلڈ 2013“ کے فائنل مقابلے میں دنیا بھر کی حسیناؤں نے شرکت کی جن میں سے 5 حسیناؤں کو فائنل کے لیے منتخب کیا گیا تاہم حتمی نتائج میں…
مزید پڑھ ...