براؤزنگ زمرہ

تجارتی

وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والےگھی کی قیمت 375 روپے سے بڑھا کر490 روپے کردی گئی۔وزیر اعظم پیکچ کے تحت گھی کی قیمت میں دو ماہ…
مزید پڑھ ...

روپے کی بے قدری نہ رکی، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 12 پیسے اضافے کے ساتھ 263 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔پیر کے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 94 پیسے سستا ہو کر 261 روپے 88 پیسے پر ٹریڈ کر…
مزید پڑھ ...

ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو پر 50 روپے بڑھا دیئے

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی کی قیمت 204 روپے فی کلو مقرر کی تھی، گھریلو سلینڈر کی قیمت…
مزید پڑھ ...

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈاؤن، آپریشن معطل، شہری پریشان

اسلام آباد: ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈاؤن ہوگیا۔ملک بھرکے یوٹیلیٹی اسٹورز کا سرور ڈاؤن ہونے کے باعث اسٹورز پر آپریشن معطل ہوگیا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔یوٹیلیٹی حکام کے مطابق سبسڈی کو 2 حصوں…
مزید پڑھ ...

روپیہ آج بھی نیچے ڈالر اوپر جانے لگا

امریکی ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید اوپر جانے لگا۔انٹر بینک میں آج ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے ۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223روپے 91…
مزید پڑھ ...

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی کا امکان

ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہونے کا امکان ہے۔ورلڈ بینک کے مطابق جنوری اور…
مزید پڑھ ...

امریکی ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں کمی ریکارڈ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا جبکہ سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 223 روپے 85…
مزید پڑھ ...

غریب کیلئے ایک اور پریشانی، ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے غریب کیلئے ایک اور پریشانی پیدا کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیموں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب چیئرمین ایل پی…
مزید پڑھ ...

روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا جبکہ سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسہ کا اضافہ ہوا ہے…
مزید پڑھ ...

روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی ڈالرکی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 56 پیسہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد…
مزید پڑھ ...

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ…
مزید پڑھ ...

ڈالر 58 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 58 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 25 پیسے کا ہو گیا…
مزید پڑھ ...