براؤزنگ زمرہ

تجارتی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی، امریکی ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ واضح رہے کہ امریکی کرنسی کی قیمت میں انٹربینک میں بلند ترین سطح سے 24…
مزید پڑھ ...

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور: ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت کے باعث ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت 10 روپے فی کلو کم کر دی۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلوں سیلنڈر 120 اور کمرشل سیلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔عرفان…
مزید پڑھ ...

آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کی تیاریاں، منی بجٹ لانے کا امکان

اسلام آباد:حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے تیار، کھاد، چینی، تمباکو اور ٹیکسٹائل پر نیا ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل آرڈیننس متوقع، ایف بی آر ان لینڈ ریونیو پالیسی ونگ نے منی بجٹ کے خد…
مزید پڑھ ...

روپے کی قدر بحال ہونے کا سفر جاری، امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی:ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کا تیزی سے بحال ہونے کا سفر جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپیہ 91 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی 220 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح…
مزید پڑھ ...

تاجروں کیلئے اچھی خبر، دکانیں رات 9 بجے تک بند کرنے کے احکامات معطل

لاہور:مارکیٹوں کے اوقات کار پر پابندیاں ختم، تاجروں کو رات گئے تک کاروبار کرنے کی اجازت دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے رات گئے تک کاروبار کھلا رکھنے کی اجازت دینے سے تاجروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔واضح رہے کہ بجلی بچاؤ…
مزید پڑھ ...

روپے کی قدر بحال، ڈالر مزید سستا، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی:عالمی مالیاتی اداروں کی طرف سے اربوں ڈالر ملنے کے گرین سگنل ملنے کے بعد ملک بھر میں روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی۔انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 4 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 222 روپے پر ٹریڈ کر رہی…
مزید پڑھ ...

پندرہ اگست کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

وزیراعظم شہبازشریف نے اس حوالے سے وزارت پٹرولیم اوروزارت خزانہ سے شاہد خاقان عباسی کی مشاورت سے رپورٹ مانگی تھی تاہم اس ایشو پر مشاورت کا عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پٹرولیم کمپنیوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کی جائے گی، پندرہ…
مزید پڑھ ...

تاجروں پر بجلی بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:تاجروں کے سے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی کا معاملہ‘تاجروں پر بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کے کہنے پر کیاگیا،تاجروںپر بجلی کے بلوں کے ساتھ…
مزید پڑھ ...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہفتہ وار بنیادوں پر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15دنوں بعد ردوبدل کرنے کا فیصلہ تبدیل کیے جانے…
مزید پڑھ ...

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 5 روپے سے زائد کی کمی

کراچی: ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹر بینک میں مزید 3 روپے 79 پیسے سستا ہو گیا، روپیہ مستحکم ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق آج پھر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 روپے 79 پیسے کمی…
مزید پڑھ ...

کمپنیوں اور بینکوں کے فارن ایکسچینج آپریشنز کی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ

کراچی:سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں اور بینکوں کے فارن ایکسچینج آپریشنز کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بینک دولت پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں اور بینکوں کی نگرانی میں اضافہ کردیا، اسٹیٹ بینک نے پیر (یکم اگست 2022 ) سے متعدد ایکسچینج…
مزید پڑھ ...

ڈالرکی اڑان تھمنے لگی، انٹر بینک میں بڑی گراوٹ، روپیہ مزید مستحکم

کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ تھمنے لگا، پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔وزیر خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی معاشی استحکام کی یقین دہانیوں کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے…
مزید پڑھ ...