براؤزنگ زمرہ

تجارتی

بڑی خوشخبری، بینک صارفین کے تمام چارجز ختم کردیے گئے،جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد-  سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ 2022 میں عطیہ دینے والے صارفین کےتمام بینک چارجز ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے کہا کہ وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ 2022 میں…
مزید پڑھ ...

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہونے لگا

ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔پاکستانی روپیہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی گراوٹ کا شکار ہو گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے۔آج پھر انٹر بینک میں…
مزید پڑھ ...

حکومت نے سٹیٹ بینک کے نئے گورنر کی تعنیاتی کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے بالآخر چار ماہ کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے گورنر کی تعنیاتی کی منظوری دے دی، سٹیٹ بنک ایکٹ میں ترامیم کے بعد جمیل احمد پانچ سال گورنر سٹیٹ بینک رہیں گے، تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جمیل احمد کو گورنر سٹیٹ بینک…
مزید پڑھ ...

پاکستانی روپیہ ایک بار پھر گراوٹ کا شکار، امریکی ڈالر مزید مہنگا

ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔پاکستانی روپیہ رواں کاروباری ہفتے سے شروع سے ہی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں بہتری کا سلسلہ ہے۔آج پھر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت…
مزید پڑھ ...

انٹربینک میں ڈالر 73 پیسے کمی کے بعد 213 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے، امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر 73 پیسے کمی کے بعد 213 روپے 25 پیسے پر…
مزید پڑھ ...

حکومت نے پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مخلوط حکومت نے عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرادیا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے کمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل 43 پیسے فی لٹر سستا ہوا…
مزید پڑھ ...

ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری، مزید ڈھائی روپے سستا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہو گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 99 پیسے سستا ہو کر 213.50 روپے کا ہو گیا ہے۔ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں…
مزید پڑھ ...

بجلی ایک ماہ کیلئے9 روپے90 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد:بجلی ایک ماہ کیلئے9 روپے90 پیسے فی یونٹ مہنگی‘نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،بجلی جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق اگست کے بلوں پر ہوگا، فیصلے کا اطلاق…
مزید پڑھ ...

پروگرام بحالی کیلیے آئی ایم ایف کا اظہار آمادگی کا خط موصول

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری کیا گیا لیٹر آف انٹینٹ پاکستان کو موصول ہوگیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے بھیجے گئے خط پر پاکستان دستخط کرکے واپس روانہ کرے گا، جس کے بعد…
مزید پڑھ ...

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی، امریکی ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ واضح رہے کہ امریکی کرنسی کی قیمت میں انٹربینک میں بلند ترین سطح سے 24…
مزید پڑھ ...

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور: ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت کے باعث ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت 10 روپے فی کلو کم کر دی۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلوں سیلنڈر 120 اور کمرشل سیلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔عرفان…
مزید پڑھ ...