براؤزنگ زمرہ
کھیل
ایشیا کپ تنازع: اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم اور مینجر سے معافی مانگ لی
لاہور:ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے میچ سے قبل پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال ختم ہو گئی، متنازع ریفری پر اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم اور مینجر سے معافی مانگ لی۔ذرائع کے مطابق متنازع میچ ریفری کے معاملے…
انگلینڈ نے افریقی بولرز کا بھرکس نکال دیا، ٹی 20 میں نئی تاریخ رقم
ٹریفورڈ: انگلینڈ نے جنوبی افریقی بولرز کودھوڈالا، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھی نئی تاریخ رقم کردی۔اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ فل سالٹ نے انگلینڈ کی…
ایشیا کپ:پاکستان نے عمان کو93 رنز سے شکست دے دی
دبئی :پاکستان نے ایشیا کپ میں عمان سے میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کیا اورحریف ٹیم کو93 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 160رنز بنائے اور حریف ٹیم کو 161 رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 66رنز بنا کر…
سواریز کو حریف کوچ پر تھوکنا مہنگا پڑ گیا، پابندی عائد
یوروگوئے کے اسٹار فٹبالر کو میجر سوکر لیگ میں حریف ٹیم کے کوچ پر تھوکنا مہنگا پڑ گیا۔میجر سوکر لیگ نے انٹر میامی کے اسٹار کھلاڑی لوئس سواریز پر تین میچز کی پابندی عائد کر دی۔انہیں یہ سزا گزشتہ دنوں پیش آنے والے ناخوشگوار واقع پر دی گئی۔لوئس…
ایشیا کپ 2025: ٹرافی کی رونمائی، کپتانوں کے جیت کیلئے حوصلے بلند
دبئی: متحدہ عرب امارات میں آج سے شروع ہونے والے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں تمام ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ٹرافی کی رونمائی کی، اس موقع پر میڈیا سینٹر پر…
پاکستان نے افغانستان کو ہرا کر ٹرائی نیشن سیریز جیت لی
شارجہ:سہ ملکی سیریز کے فائنل میں شاہینوں نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دیدی۔142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 16 ویں اوور میں 66 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، کپتان راشد خان 17 اور صدیق اللہ اٹل…
پاک بھارت ایشیا کپ میچ، امارات بورڈ نے بائیکاٹ کے خدشات رد کر دیے
امارات کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کے خدشات رد کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ نو سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پاکستانی ٹیم افغانستان اور یو اے ای کے ساتھ…
سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کا اعلان، بابر، رضوان کی تنزلی، نئے چہرے شامل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، قومی ٹیم کا کوئی کرکٹر اے کیٹیگری کا اہل قرار نہیں پایا جس کے باعث بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس سے اے کیٹیگری کو ختم کردیا۔نئے سینٹرل کنٹریکٹس کے تحت اس…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی
لاڈرہل: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے فیصلہ کن میچ میں 13 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا ہوگا یا نہیں؟ بڑی خبر سامنے آگئی
لاہور:بھارت ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ کا بائیکاٹ نہیں کرے گا۔ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 14 ستمبر کو ہوگا، دونوں روایتی حریف ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، دونوں کا سپر 4 میں بھی ایک دوسرے سے مقابلہ ہوگا اور اگر کوالیفائی کیا تو پھر…
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان کو گروپ اے میں شامل کیاگیا ہے جبکہ بنگلا دیش، سری لنکا، افغانستان اور ہانگ کانگ گروپ بی میں شامل ہے۔ایشیاکپ میں پہلا میچ 9 ستمبرکو افغانستان اور ہانگ کانگ کےدرمیان…
دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، رضوان کپتان، بابر اور شاہین کی بھی واپسی
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، محمد رضوان کو ون ڈے انٹرنیشنل میں…