براؤزنگ زمرہ
کھیل
جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، لاہور ٹیسٹ 93 رنز سے شاہینوں کے نام
لاہور:میزبان پاکستان نے مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 183 رنز ہی بنا سکی اور یوں قومی ٹیم نے میچ جیت کر سیریز…
لاہور ٹیسٹ: نعمان علی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان کو 109 رنز کی برتری حاصل
لاہور ٹیسٹ میں نعمان علی اور ساجد خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو 269 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔پاکستان کی پہلی اننگز کے 378 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا نے کھیل کے تیسرے روز 216 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا۔ٹونی…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: بابر اعظم 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی
لاہور:جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنے 3 ہزار رنز مکمل کر لیے، یوں وہ یہ کارنامہ انجام…
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع…
ایشیا کپ: کھیل میں سیاست کو لانے پر ڈویلیئرز کی بھارت پر تنقید
دبئی:جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کر دی۔اے بی ڈویلیئرز نے مطالبہ کیا ہے کہ خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھا جائے، بھارت کی ٹیم شاید اس سے خوش نہیں تھی جس سے…
صائم ایوب نے پانڈیا کو روند ڈالا، نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر صائم ایوب نے بھارت کے ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر کی پہلی پوزیشن چھین لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق صائم ایوب نمبر ون آل…
پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
دبئی:ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کیساتھ جوڑ پڑے گا۔پاکستان کی جانب سے ملنے والے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش…
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بڑادھماکہ‘ابرارکی شاندار کارکردگی کے ساتھ لمبی چھلانگ
https://www.youtube.com/watch?v=QQpYrlnMW-s
سوریا کمار کے سیاسی بیان کیخلاف آئی سی سی میں پاکستان کی درخواست منظور
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی جانب سے سوریا کمار یادیو کے خلاف جمع کرائی گئی درخواست منظور کر لی۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کیخلاف گروپ میچ کے بعد سوریا کمار یادیو کے سیاسی جملے تنازع کا باعث بنے تھے، آئی سی سی معاملے کا…
ایشیا کپ: فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی کو شکایت
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران فخر زمان کو متنازع آؤٹ دینے پر آئی سی سی سے ایمپائر کی شکایت کر دی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ایمپائر کے خلاف انکوائری کا مطالبہ بھی کیا ہے۔گزشتہ رات کھیلے گئے…
ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
دبئی:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما نے 39 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ…
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا
بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا، پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایشیا کپ میں یو…