براؤزنگ زمرہ
کھیل
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم کی خصوصی پنک جرسی متعارف
کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی خصوصی پنک تھیم کٹ متعارف کرادی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف 28 اکتوبر کو راولپنڈی میں شیڈول پہلے ٹی 20 میچ میں قومی کھلاڑی پنک…
پاکستان کی بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، پنڈی ٹیسٹ پروٹیز کے نام، سیریز 1-1 سے برابر
راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، دوسرا میچ پروٹیز نے 8 وکٹوں سے اپنے نام کر لیا، 2 میچوں کی سیریز بھی 1-1 سے برابر ہوگئی۔جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی…
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 404 رنز پر آؤٹ، 71 رنز کی برتری
راولپنڈی:راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم ٹیل اینڈرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 404 بناکر آؤٹ ہوگئی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم کے ٹیل اینڈرز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، مہمان ٹیم نے آخری 3 وکٹوں پر…
پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: قومی ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز پر آؤٹ، مہاراج کے 7 شکار
راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 333 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔جنوبی افریقی سپنر کیشو مہاراج نے پاکستان بیٹرز کو گھما دیا اور ان کی ایک نہ چلنے دی، انہوں نے 7 شکار کرکے پاکستان ٹیم کو…
جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، لاہور ٹیسٹ 93 رنز سے شاہینوں کے نام
لاہور:میزبان پاکستان نے مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 183 رنز ہی بنا سکی اور یوں قومی ٹیم نے میچ جیت کر سیریز…
لاہور ٹیسٹ: نعمان علی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان کو 109 رنز کی برتری حاصل
لاہور ٹیسٹ میں نعمان علی اور ساجد خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو 269 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔پاکستان کی پہلی اننگز کے 378 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا نے کھیل کے تیسرے روز 216 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا۔ٹونی…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: بابر اعظم 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی
لاہور:جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنے 3 ہزار رنز مکمل کر لیے، یوں وہ یہ کارنامہ انجام…
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع…
ایشیا کپ: کھیل میں سیاست کو لانے پر ڈویلیئرز کی بھارت پر تنقید
دبئی:جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کر دی۔اے بی ڈویلیئرز نے مطالبہ کیا ہے کہ خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھا جائے، بھارت کی ٹیم شاید اس سے خوش نہیں تھی جس سے…
صائم ایوب نے پانڈیا کو روند ڈالا، نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر صائم ایوب نے بھارت کے ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر کی پہلی پوزیشن چھین لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق صائم ایوب نمبر ون آل…
پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
دبئی:ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کیساتھ جوڑ پڑے گا۔پاکستان کی جانب سے ملنے والے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش…
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بڑادھماکہ‘ابرارکی شاندار کارکردگی کے ساتھ لمبی چھلانگ
https://www.youtube.com/watch?v=QQpYrlnMW-s