Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع…

ایشیا کپ: کھیل میں سیاست کو لانے پر ڈویلیئرز کی بھارت پر تنقید

دبئی:جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کر دی۔اے بی ڈویلیئرز نے مطالبہ کیا ہے کہ خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھا جائے، بھارت کی ٹیم شاید اس سے خوش نہیں تھی جس سے…

صائم ایوب نے پانڈیا کو روند ڈالا، نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر صائم ایوب نے بھارت کے ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر کی پہلی پوزیشن چھین لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق صائم ایوب نمبر ون آل…

پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

دبئی:ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کیساتھ جوڑ پڑے گا۔پاکستان کی جانب سے ملنے والے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش…

سوریا کمار کے سیاسی بیان کیخلاف آئی سی سی میں پاکستان کی درخواست منظور

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی جانب سے سوریا کمار یادیو کے خلاف جمع کرائی گئی درخواست منظور کر لی۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کیخلاف گروپ میچ کے بعد سوریا کمار یادیو کے سیاسی جملے تنازع کا باعث بنے تھے، آئی سی سی معاملے کا…

ایشیا کپ: فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی کو شکایت

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران فخر زمان کو متنازع آؤٹ دینے پر آئی سی سی سے ایمپائر کی شکایت کر دی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ایمپائر کے خلاف انکوائری کا مطالبہ بھی کیا ہے۔گزشتہ رات کھیلے گئے…

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما نے 39 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا، پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایشیا کپ میں یو…

ایشیا کپ تنازع: اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم اور مینجر سے معافی مانگ لی

لاہور:ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے میچ سے قبل پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال ختم ہو گئی، متنازع ریفری پر اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم اور مینجر سے معافی مانگ لی۔ذرائع کے مطابق متنازع میچ ریفری کے معاملے…

انگلینڈ نے افریقی بولرز کا بھرکس نکال دیا، ٹی 20 میں نئی تاریخ رقم

ٹریفورڈ: انگلینڈ نے جنوبی افریقی بولرز کودھوڈالا، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھی نئی تاریخ رقم کردی۔اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ فل سالٹ نے انگلینڈ کی…

ایشیا کپ:پاکستان نے عمان کو93 رنز سے شکست دے دی

دبئی :پاکستان نے ایشیا کپ میں عمان سے میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کیا اورحریف ٹیم کو93 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 160رنز بنائے اور حریف ٹیم کو 161 رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 66رنز بنا کر…