براؤزنگ زمرہ
کھیل
رضوان اور بابر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، سابق ہیڈ کوچ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے کھلاڑی ہیں لیکن کرکٹ اب تبدیل ہو چکی ہے۔ان…
پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سالوں پر ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 سالوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے 10 سالوں پر جدید عالمی معیار کی دستاویزی فلم بنائی جائے گی، یہ دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے…
محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا
مصر اور لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا۔پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مصر اور لیورپول کے 33 سالہ محمد صلاح کو سال کا بہترین فٹبال قرار دیا گیا ۔2017 میں لیورپول میں شامل ہونے…
ایشیا کپ: ہربھجن سنگھ نے پاکستان سے میچ کی مخالفت کردی
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ میں انڈین ٹیم کے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی مخالفت کردی۔انڈین میڈیا کے مطابق سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کر دینا چاہیے۔…
رضوان اور بابر اسٹرائیک ریٹ میں سب سے پیچھے رہ گئے
کراچی:پاکستانی سینئر بیٹرز محمد رضوان اور بابراعظم اسٹرائیک ریٹ میں تمام آئی سی سی فل ممبر ممالک کے کرکٹرز سے پیچھے رہ گئے۔ یکم جنوری 2024 سے اب تک ایک روزہ کرکٹ میں دونوں کا اسٹرائیک ریٹ سب سے کم ہے، اس عرصے میں رضوان کا اسٹرائیک ریٹ…
ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان
کراچی:ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان ہے۔ یو اے ای میں ٹرائنگولر سیریز کیلیے فاسٹ بولر سلمان مرزا اور آل راؤنڈر احمد دانیال کی واپسی ہوسکتی ہے، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو آرام دیا جاسکتا ہے، اوپننگ بیٹر فخرزمان کے…
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا
لاہور:پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 خواتین کھلاڑیوں کو پانچ کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے ہیں اور تمام کیٹیگریز میں پلیئرز کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ بھی کردیا ہے۔ ابھرتی ہوئی…
کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچویں ٹی 20 میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا کے بیٹر ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ٹم ڈیوڈ کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی پر…
اوول ٹیسٹ: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
لندن:بھارت نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔اوول میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلش ٹیم 374 رنز کے ہدف سے صرف 6 رنز کی دوری پر آؤٹ ہوگئی۔پانچویں اور آخری دن انگلینڈ کو جیت کیلئے 35 رنز…
پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی
پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے 179 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ ایڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بناسکی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جانسن چارلس اور جیول…