Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیشرفت خوش آئند ہے اور دونوں ممالک کی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے۔امریکی کانگریسی وفد اور کاروباری نمائندوں سے گفتگو…

نورین نیازی کے خلاف پیکا اور تعزیراتِ پاکستان کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن نورین نیازی کے خلاف این سی سی آئی اے اسلام آباد میں پیکا 2016 اور تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق نورین نیازی نے ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں…

شاندار فتح پر دل خوش، کشمیریوں نے (ن) لیگ پر بھرپور اعتماد کیا: مریم اورنگزیب

راولپنڈی : سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شاندار فتح پر دل بہت خوش ہے، کشمیری عوام نے (ن) لیگ پر بھرپور اعتماد کیا۔راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں شاندار فتح پر دل…

بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جموں و کشمیر تنازع اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے، بھارتی…

پنجاب میں بارشوں سے کئی علاقے زیرِ آب، ریلوے پُل بہہ گیا، ٹرین سروس معطل

لاہور: پنجاب کے شہر فیروز والا میں شدید بارش کے باعث کئی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ نالے میں طغیانی سے ریلوے کا ایک پُل بھی بہہ گیا۔قلعہ ستار شاہ کے قریب شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث ریلوے پل کو نقصان پہنچنے سے لاہور سے فیصل آباد…

بروقت نکاسی آب سے شہری علاقوں میں پانی کھڑا نہیں ہونے دیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے مون سون کے دوران بارشی پانی کی بروقت نکاسی کے لیے مؤثر حکمت عملی اختیار کی، جس کے باعث گزشتہ برس کے مقابلے میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی اور زیادہ بارشوں کے باوجود شہری…

ن لیگ جان بوجھ کر آزادکشمیر کا انتخابی عمل متنازع بنا رہی ہے: شیری رحمان

اسلام آباد: نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکست کے خوف سے ن لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ کشمیری عوام باشعور ہیں، وہ اپنا فیصلہ خود کرنا جانتے ہیں،…

افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے: اسحاق ڈار

بشکیک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے، کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے افغان سرزمین سے سرگرم ہیں۔کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں نائب…

سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں: عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:عدالت عظمیٰ نے بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں ہے۔سپریم کورٹ نے نیب ترمیم کے بعد عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق مختصر فیصلہ سنا دیا۔جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے…

سکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ…

مستونگ حملے کے خلاف بلوچستان بھر میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

کوئٹہ:بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین پر ہونے والے حملے کیخلاف صوبے بھر میں وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔بلوچستان بار کونسل کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ اور…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے جاری اشتہار کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) میں نئی بھرتیوں پر عملدرآمد سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ آسامیوں کی بھرتی کے لیے جاری کیے گئے اشتہار پر مرکزی درخواست کے حتمی فیصلے تک عملدرآمد معطل…