براؤزنگ زمرہ
پاکستان
او آئی سی اجلاس: غزہ میں نسل کشی، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں قبول نہیں، پاکستان
ریاض: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی ناقابل برداشت ہے، اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں قبول نہیں۔او آئی سی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عرب…
فتنہ الخوارج کے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملے ناکام
اسلام آباد:فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملوں کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں…
سینیٹ: افغانستان کی دراندازی کےخلاف مذمتی قرارداد منظور
اسلام آباد: سینیٹ میں افغانستان کی طرف سے پاکستان میں دراندازی کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ سینیٹ افغانستان کی طرف سے پاکستان کے بارڈر علاقوں میں دراندازی کی مذمت کرتا…
پی ٹی آئی میں سب چاہتے ہیں عمران خان اندر رہے،خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کےپی حکومت بانی پی ٹی آئی کے لیے رہائی فورس بنائے گی مگر دہشتگردوں کے خلاف زبان نہیں کھولے گی۔اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ کےپی حکومت شہداء کے جنازوں میں شرکت سے گریز کرے گی، روزانہ پولیس کی…
پاکستان، اٹلی، سپین اور یونان کا غیر قانونی امیگریشن کیخلاف مشترکہ پالیسی پر اتفاق
روم: پاکستان، اٹلی، سپین اور یونان کے وزرائے داخلہ نے غیر قانونی امیگریشن ہر سطح پر روکنے کے لیے مشترکہ پالیسی فریم ورک پر اتفاق کر لیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے روم میں منعقد مائیگریشن ڈائیلاگ میں شرکت کی جس…
ٹیکس حکام بغیر نوٹس کسی بھی وقت چھاپہ مار سکتے ہیں: وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے ٹیکس چھاپوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس حکام کسی بھی وقت، بغیر پیشگی نوٹس یا کسی بھی جگہ چھاپہ مار سکتے ہیں۔جسٹس عامر فاروق کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں کہنا تھا کہ چھاپہ مارنے کیلئے…
وزیرِ اعظم کی لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت
مانسہرہ: وزیراعظم شہباز شریف فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کی قیادت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر مانسہرہ گئے۔وزیرِ اعظم نے شہید کی والدہ، اہلیہ اور بچوں سمیت لواحقین سے…
صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی، سپریم کورٹ
اسلام آباد:عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہو جاتی۔سپریم کورٹ نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے پر زمین کی منتقلی کا حکم کالعدم قرار دے دیا ۔ جسٹس شاہد بلال حسن کے جاری کردہ تحریری…
بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث، طالبان کے بیانات افسوسناک ہیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، بھارت پاکستان مخالف پراپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے، اسرائیلی اقدامات خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم محمد شہباز…
سہیل آفریدی کی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے گفتگو کی کوشش، بات سنے بغیر چیمبر چلے گئے
اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔وزیر اعلیٰ کے پی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے بات کرنے…
لاہور میں بسنت کے دوران 17 اموات ہوئیں: رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع
لاہور:لاہور میں بسنت کے دوران 17 اموات ہوئیں، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے بسنت کے دوران ہلاکتوں کے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔عدالت نے بسنت کے دوران زخمی افراد کی ہوم سیکرٹری پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد…
مریم نواز کا پنجاب میں انفراسٹرکچر اور ڈیزائن سٹینڈرائزیشن کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں انفراسٹرکچر اور ڈیزائن سٹینڈرائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدرات خصوصی اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے انفراسٹرکچر سٹینڈرڈائزیشن کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ…