براؤزنگ زمرہ
دنیا
ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال
دوحہ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔خبر ایجنسی کے مطابق شیخ تمیم نے ٹرمپ سے کشیدگی کم کرنے اور تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔قطری امیری دیوان کے مطابق پاکستان کی قیادت میں سفارتی کوششوں کی حمایت…
چین: کوئلے کی کان میں دھماکے، 90 افراد ہلاک، کئی زخمی
بیجنگ:چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی اطلاع…
لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی کیلئے نئے مطالبات امریکا کے سامنے رکھ دیے: ایران
تہران:ایران اور امریکا کے درمیان جاری پسِ پردہ سفارتی رابطوں میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں تہران نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے کئی اہم مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے ہیں۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ…
مذاکرات جاری، ایران سے متعلق تنازع جلد ختم ہوجائے گا: ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور انہیں امید ہے کہ ایران سے متعلق تنازع بہت جلد ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا سفارتی کوششوں کے ذریعے صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ…
چین کی پھر ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت
بیجنگ : چین نے ایک بار پھر ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امن کے فروغ اور جنگ کے خاتمے کے لیے منصفانہ اور متوازن ثالثی کا کردار ادا کرنے پر چین پاکستان کی…
خطے میں لڑائی کو فوری اور مکمل طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے: چینی صدر
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ خطے میں لڑائی کو فوری طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے، موجودہ بحران کے حل کیلئے مذاکرات انتہائی اہم ہیں۔بیجنگ میں روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ چین اور روس کے درمیان مضبوط…
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی
واشنگٹن:ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔عالمی سیاست اور معیشت پر اثرانداز ہونے والے اس فیصلے کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…
ایران کی امریکا کو دوبارہ جارحیت پر سخت کارروائی کی وارننگ
تہران:ایران نے امریکا کو دوبارہ جارحیت پر سخت کارروائی کی وارننگ دے دی۔اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ کے درمیان دوبارہ جنگ شروع ہوتی ہے تو ایران مزید امریکی طیاروں کو تباہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ان…
ایران کے پاس فیصلہ کرنے کیلئے وقت کم رہ گیا ہے: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس فیصلہ کرنے کے لیے وقت بہت کم رہ گیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کے لیے وقت…
امریکہ خطے کے ممالک کو ایران سے ڈرانے کے ایجنڈے پر گامزن ہے، محسن رضائی
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے سابق چیف محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ خطے کے دیگر ممالک کو ایران سے ڈرانے کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ایک بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ ہم خطے کے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں،…
ایران امارات اختلافات، برکس اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم، مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہو سکا
نئی دہلی: برکس گروپ کے رکن ممالک ایران اور متحدہ عرب امارات کے باہمی اختلافات کے باعث برکس وزرائے خارجہ اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیا، مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے میں بھی ناکامی ہوئی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والے…
ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، ایران وطن کے دفاع کے لیے لڑنے کے لئے تیار ہے لیکن سفارت کاری کے تحفظ اور فروغ کے لیے بھی آمادہ ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے برکس ممالک اور عالمی برادری سے…