براؤزنگ زمرہ
دنیا
ٹرمپ کی اسلام آباد مذاکرات میں شرکت متوقع: برطانوی میڈیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی صورت میں پاکستان میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کر سکتے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے راؤنڈ 2 میں امریکی صدر…
بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف
نئی دہلی:بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف نے آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف کر لیا، عبرتناک شکست چھپانے کے لیے مضحکہ خیز بیانات دینے لگے۔بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی غیر پراعتماد باڈی لینگویج اور لڑکھڑاتی آواز نے شکست خوردہ ذہنیت عیاں…
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نیتن یاہو اور ٹرمپ کو انسانی حقوق کا شکاری قرار دے دیا
لندن: بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی میں پیش پیش ہیں۔عالمی انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ایسا عالمی ماحول، جہاں وحشیانہ رویے پنپ سکیں،…
ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کرنے سے انکار
تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امن کے لیے اپنا کردار ادا کیا مگر امریکا پر اعتماد نہیں، مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کا تاحال کوئی ارادہ نہیں، وفد پاکستان نہیں جائے گا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ…
امریکا کا ایرانی تجارتی جہاز پر قبضہ، ایران کا ’بحری قزاقی‘ کا جواب دینے کا اعلان
واشنگٹن، تہران:امریکا نے خلیج عمان میں ایرانی تجارتی جہاز پر قبضہ کر لیا، ویڈیو بھی جاری کر دی، ایرانی فوج نے اسے مسلح ڈکیتی قرار دیتے ہوئے جلد جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج میں امریکی بحری ناکہ…
جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.5 ریکارڈ، سونامی کا خطرہ
ٹوکیو: جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔جاپانی میڈیا کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا، زلزلے کے بعد 3 میٹر بلند سونامی…
ایرانی جہاز قبضے میں لے لیا، امریکی صدر کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی پرچم والے مال بردار جہاز کو روک لیا ہے۔ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ امریکی میرینز نے ایرانی مال بردار جہاز توسکا پر مکمل…
جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر 22 اپریل تک مذاکرات کے نتیجے میں کوئی حتمی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیر فورس ون میں سوار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے فوجی…
امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں
واشنگٹن:امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کے لیے ہٹا دیں۔امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ روس سے تیل 16 مئی تک بغیر کسی پابندی کے خریدا جا سکے گا، اس اقدام کا مقصد بین الاقوامی منڈیوں میں پیدا ہونے والی تیل کی…
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے۔فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تہران کسی بھی طرح معاہدہ کرنا چاہتا ہے، مداخلت نہ کرتا تو اس وقت ایران کے پاس…
امریکی ناکہ بندی کے باوجود 24 گھنٹوں میں 20 جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
واشنگٹن:امریکی ناکہ بندی کے باوجود 24 گھنٹوں میں 20 سے زائد تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے ہیں۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے باوجود گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 سے زائد تجارتی جہاز…
اسرائیل، لبنان میں براہ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا، امریکا کی تصدیق
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی بات چیت کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔واشنگٹن میں ہونے والی بات چیت میں امریکی نمائندے بھی شریک تھے، امریکی محکمہ خارجہ…