براؤزنگ زمرہ
دنیا
پاک بھارت جنگ کے دوران حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے: ڈونلڈ ٹرمپ
میامی:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں طیارے گرائے جانے کی تعداد کے متعلق پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے۔میامی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران میں نے سنا کچھ اخبارات میں…
دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن پاک تیار
عراق سے تعلق رکھنے والے سنار علی زمان نے چھ سال کی انتھک محنت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا گیا قرآن پاک تیار کرلیا، جس کے ہر صفحے کی لمبائی چار میٹر اور چوڑائی ڈیڑھ میٹر ہے۔1971 میں سلیمانیہ عراق میں پیدا ہونے والے علی زمان کو بچپن…
غزہ میں عالمی فوج کی تعیناتی کیلئے امریکا نے اقوام متحدہ سے منظوری مانگ لی
امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ غزہ میں ایک بین الاقوامی سیکیورٹی فورس (ISF) قائم کرنے کی منظوری دی جائے، جو کم از کم دو سال کے لیے تعینات رہے گی۔امریکی ویب سائٹ ایکسِیوس کے مطابق، امریکا نے یو این ایس سی کے رکن…
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 20 سے زائد افراد جاں بحق
مزار شریف:افغانستان کے ہندوکش خطے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد جاں بحق اور 320 زخمی ہو چکے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے شہر مزار شریف سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے…
امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت مخالف بیانات کے برعکس حیران کن طور پر امریکا اور بھارت نے 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔امریکی وزیرِ دفاع پِیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون،…
افغانستان میں کیمیائی منشیات کی پیداوار خطے کے لیے سنگین خطرہ
کابل:طالبان کے زیرِ اقتدار افغان سرزمین منشیات، سمگلنگ اور دہشت گردی کا گڑھ بن گئی، افیون کی کاشت کیلئے مشہور افغانستان آج کرسٹل میتھ اور کیمیائی منشیات کا عالمی مرکز بن چکا ہے جو خطے کے لیے سنگین خطرہ ہے۔اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور…
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 46 بچوں سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے حکم کے بعد اسرائیلی طیاروں کی جانب سے غزہ شہر پر کی گئی وحشیانہ بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ گزشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری اور شدید حملوں کا حکم…
پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے عالمی منظرنامہ بدل دیا، ’خطے کا فاتح‘ قرار
اسلام آباد:عالمی سطح پر پاکستان کی کامیاب حکومتی اور عسکری سفارت کاری کو بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔معروف امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کو "خطے کا سفارتی فاتح" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد نے پچھلے چند…
مودی حکومت نے مسلم دشمنی کو سیاست کا حصہ بنا دیا
دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو اپنی انتخابی مہم کا مؤثر ہتھیار بنا لیا۔الیکشن کے دوران بی جے پی اور انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات اور پرتشدد کارروائیوں میں…
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمال رہا
غزہ:غزہ امن معاہدے کے تحت فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے 1700 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی جارہی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے آج دو مرحلوں میں تمام 20 اسرائیلی…
ٹرمپ کا خواب چکنا چور! امن کا نوبل انعام وینزویلا کی ماریہ کورینا کے نام
اوسلو:رواں سال کے لیے امن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خواب پورا نہ ہو سکا، امن کا نوبل انعام وینزویلا کی ماریہ کورینا مچاڈو کو دیا گیا ہے۔سویڈن کی رائل سوئڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے…
اسرائیل کی دو سالہ بربریت کا خاتمہ، غزہ میں جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل
مصری میڈیا نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا دعویٰ کردیا۔مصری میڈیا القاہرہ ٹی وی کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سےنافذالعمل ہوگیا ہے۔مصری وزارت خارجہ غزہ جنگ بندی معاہدے کو اہم لمحہ قرار دیتے ہوئے…