براؤزنگ زمرہ
دنیا
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فوج کی بمباری، 6 افراد جاں بحق
بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملے کی مزید اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، حملوں میں 6 افراد جاں بحق، جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یقاع ویلی کے یاہمار اور شامار ٹاؤن پر حملہ کیا،…
ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے اسرائیلی دعوے ہوا میں اڑا دیے، ٹیلیگرام اور ایکس پر پیغام
تہران، بغداد، واشنگٹن:ایران پر امریکی اسرائیلی جارحیت سترہویں روز میں داخل ہو گئی، اسرائیلی وزیر دفاع نے ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا جس کی ایران نے تردید کی ہے اور علی لاریجانی کا پیغام جاری کیا ہے، تہران…
ایران کا دھونس اور دباؤ کے آگے سرنڈر کرنے سے صاف انکار
تہران:ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران نے یہ جنگ شروع نہیں کی۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر میکرون سے گفتگو میں ایران کا مؤقف واضح کر دیا، انہوں نے کہا کہ حملے کے خلاف دفاع ہر ملک کا فطری حق ہے، اپنی سرزمین کے دفاع کی…
متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق ہو گیا۔امارتی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا ، ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرے جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو…
یورپی یونین کا بھی خلیج فارس میں جہاز نہ بھیجنے کا فیصلہ
برسلز:یورپی یونین نے بھی خلیج فارس میں جہاز نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ یورپی یونین آبنائے ہرمز میں کسی بھی آپریشن میں حصہ نہیں لے گی۔یورپی یونین نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے…
اگر حملے بڑھے تو پورا خطہ اندھیرے میں ڈوب جائے گا: ایران کی امریکا کو سخت دھمکی
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے توانائی کے نظام پر حملہ کیا گیا تو پورا مشرقِ وسطیٰ شدید نتائج کا سامنا کرے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان دیتے ہوئے علی لاریجانی…
ایران کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ’ابراہم لنکن‘ کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اس نے امریکی کیریئر پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا…
ایرانی حکومت کی اہم شخصیات کو ہلاک کرنا میرے لیے اعزاز ہے: صدر ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفاکی کی حدود پار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں ایرانی حکومت کے ارکان کی امریکی فوج کے ہاتھوں ہلاکت کو اپنے لیے بڑا اعزاز قرار دے دیا۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ تروتھ سوشل پر لکھا کہ ہم ایران کی دہشت گرد…
امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
نیویارک:امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی۔سلامتی کونسل میں روس کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی کی قرار داد منظور نہ ہو سکی، قرارداد کے حق میں 4 اور مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 9…
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کا تیرہواں روز: عراق اور یو اے ای کے قریب آئل ٹینکرز پر حملے
بغداد، تہران، ابوظہبی: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے تیرہویں روز عراق کی سمندری حدود میں دو آئل ٹینکرز پر حملہ ہو گیا، متحدہ عرب امارات کے قریب بھی کنٹینر جہاز نشانہ بنا، عمان میں سلالہ پورٹ پر تیل کے ذخیرے میں آگ بھڑک اٹھی، کویت میں ڈرون حملے سے…
ایران جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ 5 ممکنہ منظرنامے سامنے آگئے
ایران جنگ کے انجام کے حوالے سے 5 ممکنہ منظرنامے سامنے آگئے۔امریکی نیوز سائٹ کے مطابق امریکا ایران دوبارہ مذاکرات کریں اور ایرانی جوہری پروگرام محدود کرنے پر نیا معاہدہ ہو جائے۔ایک ممکنہ منظرنامہ یہ بھی ہے کہ امریکا دباؤ یا خفیہ کارروائیوں…
پاک فوج کا ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ، اسلحہ چھوڑ کر فرار
راولپنڈی: پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی بروقت اور بھرپور…