براؤزنگ زمرہ
1جرم و سزا
انسداد منشیات فورس کی کارروائی، 677 گرام ہیروئن اور 211گرام آئس برآمد
اسلام آباد۔:انسداد منشیات فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 677 گرام ہیروئن اور 211گرام آئس برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اےکی پرواز نمبرPK-187کےذریعے بحرین روانہ ہونے والےصوابی کے رہائشی ظاہر نامی…
گاڑی کے ایندھن کی بچت میں مددگار آسان ٹپس
پیٹرول کی قیمتوں میں 2022 کے دوران ریکارڈ اضافہ ہوا اور اب کمی آرہی ہے مگر مستقبل کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پر پی ٹی سی ایل کے دفتر پر دستی بم حملہ
کوئٹہ: سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے پی ٹی سی ایل کے دفترپر دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں گارڈ زخمی ہوگیا۔
رانا ثنا اللہ نے وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج کر دیے، تحریری درخواست دینے کا حکم
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ورانٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج کر دیے۔
اوکاڑہ: سب انسپکٹر کو شہید کرنیوالے 5 ڈاکو مقابلے میں مارے گئے
اوکاڑہ میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
کراچی: رکشے میں بٹھا کر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے کارندے گرفتار
کراچی: رینجرز نے رکشے میں بٹھاکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
منگنی ختم کرنے پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
فیصل آباد میں نوجوان نے فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو قتل کردیا۔
اینٹی کرپشن پنجاب کا بند کیسز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن نے داخل دفترکیسز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شیخوپورہ، 8 افراد کے قتل کا ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
شیخوپورہ پولیس نے 8 افراد کو سوتے میں قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔
ڈکیتوں نے پازیب چھیننے کیلئے 108 سالہ خاتون کی ٹانگ ہی کاٹ دی
واقعہ شام کے اوقات میں اس وقت پیش آیا جب 108 سالہ خاتون گھر میں تھیں، نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور انہیں باہر کھینچا: پولیس
کراچی: پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے 9 ماہ کی بچی جاں بحق، والدہ زخمی
کراچی وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے راہ گیر خاتون زخمی ہوگئی جبکہ ان کی گود میں موجود 9 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آر کے گھر ڈکیتی، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا
راولپنڈی: ڈاکو ایف بی آر کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران اقبال کے گھر سے ہزاروں امریکی ڈالر، طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔