براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں،3 اہم کمانڈرز سمیت 30 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 30 خوارج ہلاک جبکہ 5 دہشت گرد زخمی حالت میں اور ایک سہولت کار بھی گرفتار کرلیا۔بنوں ریجن کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشنز میں اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک جبکہ…
بھارت کو جنگ میں زوردار تھپڑ رسید کیا، معاشی میدان میں بھی فتح ملے گی: وزیراعظم
باغ:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان نے 4 روزہ جنگ میں بھارت کو زوردار تھپڑ رسید کیا، پاکستان کو معاشی میدان میں بھی جلد فتح نصیب ہوگی۔آزاد جموں و کشمیر کے شہر ہاڑی گہل باغ میں دانش سکول کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر،تحقیقات کر رہے ہیں، کلاؤڈ فلیئر کمپنی
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسزمتاثرہوئی۔اس حوالے سے انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کلاؤڈ فلیئر کمپنی کا بیان بھی سامنے آ گیا،جس میں کہا گیا کہ مسئلے کو حل کرنے پر کام کر رہے ہیں جب کہ سوشل میڈیا سائٹس، اے آئی سروسز اور…
پاکستان حقیقی اقتصادی روابط کیلئے پرعزم، پائیدار ترقی امن سے جڑی ہے: اسحاق ڈار
ماسکو: پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں حقیقی اقتصادی روابط قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے، پائیدار ترقی خطے میں امن و استحکام سے جڑی ہے۔ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں نائب…
تحریک عدم اعتماد کامیاب: فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب
مظفر آباد: تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اراکین کی تعداد 54 ہے، 44 اراکین حاضر ہوئے، ووٹنگ کے دوران 36 اراکین نے فیصل ممتاز کے حق میں ووٹ دیا۔پیپلزپارٹی کے…
وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش کردی گئی جس پر رائے شماری ہوگی۔تحریک عدم اعتماد میں متبادل قائد ایوان کے طور پر فیصل ممتاز راٹھور کا نام پیش کیا گیا ہے۔تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے سادہ…
عمران دور! بشریٰ اہم تقرریوں، سرکاری فیصلوں پراثر انداز ہوتی تھیں: برطانوی جریدہ
لندن:برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے ڈیجیٹل میگزین نے انکشاف کیا ہے کہ عمران دور میں بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور سرکاری فیصلوں پراثر انداز ہونے کی کوشش کرتی تھیں۔برطانوی جریدے کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی…
لاہور ہائیکورٹ کے شمس محمود مرزا بھی مستعفی
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت کو بھجوا دیا، وہ اپنے چیمبر آئے اور چیمبر خالی کر کے…
تاجک وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی: تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابرزادہ امام علی عبداللہ رحیم نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات…
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفی دے دیا۔دونوں ججز نے سپریم کورٹ سے اپنے چیمبر بھی خالی کر دیئے، جسٹس منصور علی شاہ کا استعفیٰ پانچ صفحات پر مشتمل ہے۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ…
سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی سے منظور کردہ 27 ویں ترمیم کے…
قومی اسمبلی: 27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں منظور کر لی گئیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل مکمل ہو گیا اور تمام 59 شقیں منظور کر لی گئیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری ہے، جس میں وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کی تحریک…