براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان ’’ونر‘‘، بھارت واضح طور پر ’’لوزر‘‘ قرار
اسلام آباد: دنیا کا معتبر ترین جریدہ فارن پالیسی بھی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا معترف ہوگیا۔امریکی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو’’وِنر‘‘ جبکہ بھارت کو واضح طور پر ’’لوزر‘‘ قرار دے دیا، ٹرمپ کے دوسرے دور میں…
عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی خریداری کےلیے 115ارب روپے کی بولی دے دی
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے دوران عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے سب سے زیادہ 115ارب روپے کی بولی دے دی۔رپورٹ کے مطابق لکی سیمنٹ کنسورشیم نےسب سے…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار
اسلام آباد:برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں جبکہ بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے…
پی ٹی آئی کو مشروط مذاکرات کی پیشکش، بلیک میلنگ کیساتھ بات ممکن نہیں: وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومتِ پاکستان بھی بات چیت کے لیے مکمل آمادہ ہے تاہم غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ کوئی ڈائیلاگ ممکن…
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا
راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی توشہ خانہ ٹو کیس میں 10 ، 10 سال جبکہ پی پی سی دفعہ 409 کے تحت…
نو مئی کیس: ڈاکٹر یاسمین، اعجاز چودھری و دیگر کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری
لاہور:انسداد دہشت گردی لاہور نے نو مئی کیس میں ڈاکٹر یاسمین، محمود الرشید، اعجاز چودھری، عمر چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کو جی او آر گیٹ پر توڑ پھوڑ کے ایک اور مقدمے کا کوٹ لکھپت جیل میں محفوظ…
چناب کے بہاؤ میں تبدیلی ناقابل قبول، دنیا بھارت کے خلاف نوٹس لے: پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی ناقابل قبول ہے، عالمی برادری بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، بونڈائی بیچ پر حملے میں را کے ملوث ہونے کی تحقیقات آسڑیلوی تحقیقاتی ایجنسیوں نے کرنی ہے،…
ڈگری کیس: جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی غیرقانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کالعدم قرار دے دی اور جج کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ…
سڈنی بیچ حملہ: بھارت عالمی سطح پر دہشتگردی کا مرکز قرار، ریاستی سرپرستی بے نقاب
اسلام آباد:سڈنی میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے نے بھارت کے ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کے کردار کو عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا ہے جس سے پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی واضح تائید ہوتی ہے۔اقوامِ عالم اس امر کی گواہ ہیں کہ بھارت منظم حکمتِ عملی…
علیمہ خان نے عمران خان کی ورزش کرنے کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کو اصلی قرار دے دیا
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا ٹاک کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا جو جو جج انصاف آئین اور قانون…
پاکستان بحران سے نکل آیا، معاشی اشاریے بہتر ہو چکے ہیں: وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بحران سے نکل آیا ہے، ہمارے معاشی اشاریے بہتر ہو چکے ہیں۔نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ریگولیٹری اصلاحات کے اجرا کی تقریب میں شرکت پر…