براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول
اسلام آباد: چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے، قومی مفاد میں اسی طرح مل کر فیصلے کرتے رہے تو ہر مسلہ حل کر سکتے ہیں۔بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…
سندھ کا بجٹ پیش، مزدور کی کم سے کم اجرت میں اضافہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 3 کھرب 56 ارب 20 کروڑ کا صوبائی بجٹ 27-2026 پیش کردیا۔ مزدور کی کم از کم اجرت، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلان کردیا گیا جبکہ عوام اور کاروباری طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے عزم کا…
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کا سورج طلوع ہو گیا، ایران اور امریکا کے درمیان جنیوا میں امن معاہدے کی دستخطی تقریب پاکستان کی میزبانی میں 19 جون کو ہوگی۔قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ…
اسحاق ڈار کی برطانوی حکام سے ملاقات، پاکستانی سفارتی کردار کو سراہا گیا
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی دفتر خارجہ، دولتِ مشترکہ و ترقیاتی امور کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال…
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ پر وزیراعظم نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا۔ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی بجٹ 27-2026 پیش کردیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی بجٹ 27-2026 پیش کردیا۔ قومی اسمبلی جاری اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کر رہے ہیں۔ اس دوران وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں پہنچے تو حکومتی ارکان نے ڈیکس بجا کر ان کا استقبال کیا۔ اسپیکر…
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پاگئی، اتوار کو دستخط کا امکان
نیویارک:امریکی جریدے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو متوقع ہیں۔امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پیر سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جی سیون سمٹ کا آغاز ہورہا ہے اور اس اجلاس سے پہلے امریکا اور…
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پورے سال کی مالی کارکردگی پر مبنی اقتصادی سروے جاری کر دیا، حکومت کئی شعبوں میں اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام رہی۔قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اقتصادی سروے پورے مالی…
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
راولپنڈی: پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام اہلکار شہید ہو گئے، حادثے میں کسی بھی اہلکار کے زندہ بچنے کی اطلاع نہیں ملی۔پاک فوج…
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور تین وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، جبکہ وزیراعلیٰ…
پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
اسلام آباد:گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد پیش کی ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں شفاف، پرامن اور سیاسی سرگرمیوں سے بھرپور الیکشن کے…
پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان کے انتخابات کو مسترد کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے دھاندلی کیخلاف احتجاج اور وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسے جعلی اور دھاندلی زدہ انتخابات قرار دیتے…