براؤزنگ زمرہ
پاکستان
احتجاج کیس: گنڈاپور کا اشتہاری کا سٹیٹس برقرار، گرفتاری کا حکم
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے فیض آباد احتجاج کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد احتجاج کیس کی…
پاکستان نے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ کر دیا
کراچی:پاکستان کا ہر میدان میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے ریمو سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیا۔پاکستانی سیٹلائٹ کی لانچنگ چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ہوئی، سیٹلائٹ پروگرام سے پاکستان کے زمینی مشاہدے کی صلاحیتوں میں…
پی ٹی آئی کو 9 مئی یا 26 نومبر پھر برپا کرے تو اجازت نہیں دی جائے گی:وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو آنے سے حکومت کیوں روکے گی۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان آنے کے لیے وزٹ، اجازت اور شرائط پوری کر کے آسکتے ہیں، میں نے میڈیا پر ہی پڑھا…
پانچ اگست کا احتجاج آغاز سے قبل ہی فلاپ ہوگیا: عظمیٰ بخاری
لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 5 اگست کا احتجاج آغاز سے قبل ہی فلاپ ہوگیا، علیمہ باجی نے بھی نام نہاد احتجاج کی ناکامی کی پیشگی اطلاع دے دی ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پھپھو کی خواہش پوری نہ…
پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر موثر اقدام کا مطالبہ
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پرموثر اقدام کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ یواین امن مشنز کی بنیاد سیاسی حل پر ہونی چاہیے، مسئلہ…
بلوچستان: ایک اور سفاکانہ واردات، پسند کی شادی پر 7 سال بعد میاں بیوی قتل
مستونگ:بلوچستان میں مستونگ کے علاقے لکپاس نوشکی کے قریب پسند کی شادی کرنے پر بھائیوں نے حاملہ بہن اور اس کے شوہر کو قتل کر دیا۔لیویز حکام کے مطابق پنجگور کا رہائشی شعیب خان اپنی حاملہ بیوی اور بھائی کے ہمراہ کوئٹہ آرہے تھا، وہ مستونگ کے…
حسن ابدال: برساتی نالے میں ڈوبنے والی 4 خواتین کی نعشیں مل گئیں، بچے کی تلاش جاری
حسن ابدال: حسن ابدال میں برساتی نالے میں ڈوبنے والی 4 خواتین کی نعشیں مل گئیں جبکہ بچے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی کی تحصیل حسن ابدال میں جھاری کس نالے میں تیز بہاؤ کے باعث ویگو ڈالا بہہ گیا، جس میں 10 افراد…
احتجاج کیلئے میرے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے: عمران خان
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے قاسم اور سلیمان احتجاج کے لیے پاکستان نہیں آئیں گے۔حالیہ دنوں میں ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ عمران خان کے بیٹے، ان کی رہائی کے لیے احتجاج کی قیادت کرنے پاکستان آنے…
چیف الیکشن کمشنر نے ایم این ایز، ایم پی ایز کو سنے بغیر نااہل کیا:علیمہ خان
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ بانی نے کہا چیف الیکشن کمشنر نے ایم این ایز، ایم پی ایز کو سنے بغیر نااہل کر دیا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ آج صرف ایک وکیل کو اندر جانے دیا گیا،…
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، اگر ہمارا پانی روکا گیا یا اس کا رخ موڑ ا گیا تو اسے اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا…
سابق چیف جسٹس نے وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے سزایافتہ ملزمان کو 45 دن میں اپیل کا حق دینے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی…
پانچ اگست کو پُرامن احتجاج ہو گا، تیاریاں مکمل ہیں: عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ 5 اگست کو پُرامن احتجاج ہوگا جس کی تیاریاں مکمل ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ جیل میں برا سلوک کیا جارہا ہے۔عمر…