Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

شاہد آفریدی سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اعلیٰ قومی اعزازات دینے کا فیصلہ

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت مختلف کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے اعلیٰ ترین قومی اعزازت کا اعلان کردیا گیا۔حکومت کی طرف سے ہر سال یوم آزادی پر مختلف شعبوں کے ساتھ کھیلوں کیلئے اعلیٰ ترین قومی اعزازت…

پشاور: ناصر باغ روڈ پر پولیس موبائل وین کے قریب آئی ای ڈی دھماکا

پشاور:پشاور میں ناصر باغ روڈ پر پولیس موبائل وین کے قریب آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ دھماکہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔بعدازاں علاقے کو گھیرے میں لے کر بم…

عدالت کو یقین دہانی کے باوجود اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر روک دیا گیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا۔اعظم سواتی نے ایئرپورٹ پر روکنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں توہین عدالت درخواست دائر کر دی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو…

پاکستان اور امریکا میں انسداد دہشتگردی سے متعلق مذاکرات ہو رہے ہیں: ٹیمی بروس

واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشتگردی سے متعلق مذاکرات ہو رہے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف…

آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد، ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد ستمبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا، اگلے اقتصادی…

نااہلیوں کا سیزن اب ختم ہونا چاہییے یہ مسئلے کا حل نہیں، بیرسٹر گوہر

پشاور:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نااہلیوں کا سیزن اب ختم ہونا چاہییے یہ مسئلے کا حل نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ نااہلیاں کسی مسئلے کا حل نہیں ہیں، ہم 180 سیٹیں جیت چکے تھے، 90 سیٹوں کے ساتھ اسمبلی میں گئے اب 77 سیٹیں…

یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

لاہور:عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دو مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے چار سینئر رہنماؤں یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ…

زرتاج گل سزا یافتہ، پہلے سرنڈر کریں، پھر اپیلیں سنیں گے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی اپیلوں پر سماعت سے انکار کرتے ہوئے انہیں پہلے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔9 مقدمہ کے مقدمات میں دس سال کی سزا کے فیصلے کے خلاف تین اپیلوں پر چیف جسٹس عالیہ نیلم نے واضح…

رانا ثناء اللہ کی تحریک انصاف سے یوم آزادی پر احتجاج نہ کرنے کی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے یوم آزادی کے روز احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل کر دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ 14 اگست کا دن معرکہ حق کی…

انڈین ایئر چیف کا بیان مضحکہ خیز، بھارت کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے: عرفان صدیقی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ کے مئی میں ہونے والی 4 روزہ جنگ میں پاکستان کے 5 طیارے گرانے کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا نریندر مودی نے بھی…

گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 13 رضا کار ملبے تلے دب گئے، 8 جاں بحق

گلگت:گلگت کے دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کا کام کر رہے تھے کہ ان پر مٹی کا تودہ آگرا، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے متعدد افراد ملبے…

نو مئی سے متعلق مقدمات: عمران خان کی 8 اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 8 اپیلوں پر سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی اور عمران…