براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سینیٹ خزانہِ کمیٹی کا کرپشن رپورٹ پر سخت ردعمل، اداروں پر سوالات اٹھا دیے
اسلام آباد:سینیٹ خزانہ کمیٹی نے پاکستان میں کرپشن اور گورننس سے متعلق حالیہ رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت اجلاس میں اراکین نے مختلف…
میانمار: فراڈ سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن، پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیر ملکی بازیاب
میانمار:میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کےخلاف مقامی فوج نےکریک ڈاؤن کرتے ہوئے 38 پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیر ملکیوں کو بازیاب کرا لیا۔تھائی آرمی نے میانمار سرحد عبور کرتے ہوئے 38 پاکستانیوں کو ریسکیو کرنے کے بعد بنکاک امیگریشن سینٹر منتقل…
پنجاب: میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات عیدالفطر کے بعد لینے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رمضان اور عیدالفطر کے بعد لینے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد لیے جائیں…
ڈی آئی خان: پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں 3 پولیس اہل کار شہید ہوگئے ہیں، جن میں اے ایس…
بنوں میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
بنوں میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں میران شاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی، جس میں اسسٹنٹ کمشنر اور 2 پولیس اہل…
نو مئی حملہ: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 رہنما اشتہاری قرار
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق اور…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمرڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نےٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکم عمرافراد کوگرفتارکرنے سے روک دیا ہے۔جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم…
دوسری شادی کیلئے مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ لازمی قرار
دوسری شادی کیلئے مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ لازمی قرار دیدیا گیا۔سابق ایف آر پشاور میں شادی رجسٹریشن سرٹیفکیٹس سے متعلق اہم ہدایات جاری کردی گئی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے تمام سیکرٹریز کو قواعد کی سخت پابندی کا حکم دیدیا گیا۔مراسلے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے ملاقات کی جس میں دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل اور مصری وزیر خارجہ نے نے برادر…
مستند دستاویزات والے کسی مسافر کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جائے گا: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جن مسافروں کے پاس مستند اور مکمل سفری دستاویزات ہوں، انہیں بیرونِ ملک سفر سے نہیں روکا جانا چاہئے، ایجنٹ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی: اسحاق ڈار
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کا کہنا تھا کہ میری سب سے پہلی میٹنگ ماسکو میں تھی ،گزشتہ دس بارہ دنوں میں پاکستان کی سفارتی مصروفیات رہی،…
محفوظ پنجاب کا انقلابی منصوبہ؛ ہر شہری کا موبائل سیف سٹی کیمرہ بن گیا
لاہور:پنجاب میں ہر شہری کا موبائل فون سیف سٹی کا کیمرہ بن گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی حفاظت کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔اس اہم انقلابی منصوبے کا مقصد سنگین واقعات کے ویڈیو شواہد فوری طور…