براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پی ٹی آئی اکاؤنٹس سے عسکری قیادت کو دھمکیاں، پاکستان کا برطانیہ کو کارروائی کیلئے خط
اسلام آباد: پاکستان نے پی ٹی آئی اکاؤنٹس سے آرمی چیف کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے مطالبے کی ویڈیوز اور تشدد پر اکسانے کی مہم کے حوالے سے برطانیہ کو کارروائی کے لیے خط لکھ دیا۔حکومت پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو خط لکھ کر مطالبہ…
پی آئی اے کی نجکاری اچھی بات ہے تاہم کچھ خدشات ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایک طریقے سے پی آئی اے کی نجکاری اچھی بات ہے تاہم کچھ خدشات ہیں۔مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پی آئی اے کے ملازمین کے مفادات کا تحفظ ہونا…
مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے مزارِ قائد پر سلامی دی۔میجر جنرل…
پی آئی اے کی نجکاری: فوجی فرٹیلائزر عارف حبیب کنسورشیم میں شامل
لاہور:قومی ایئر لائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی فرٹیلائزر کمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی۔اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ پارٹنرشپ ایئرلائن کی مالی مدد اور کارپوریٹ مہارت کا حصہ ہوگی۔اعلامیے کے مطابق کنسورشیم نے 135 ارب…
سکیورٹی فورسز کا ضلع قلات میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی…
نو مئی مقدمات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر پانچ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں بھی توسیع کر دی گئی ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…
کرک: دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، فائرنگ سے 5 اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان: کرک کے علاقے گرگری دامی بانڈہ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس موبائل میں آگ بھڑک اٹھی، شہید اہلکاروں میں شاہد اقبال، صفدر، عارف اور محمد…
پراپرٹی قانون کی معطلی عدلیہ کے طے کردہ مسلمہ اصولوں کے مطابق نہیں: مریم نواز
لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برسوں اور نسلوں تک چلنے والے جائیداد کے مقدمات کو 90 دن میں طے کرنے کے بلِ کی معطلی پر ردِعمل کا اظہار کیا۔مریم نواز نے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اِمووبل پراپرٹی بِل 2025ء کی معطلی پر بیان میں کہا ہے…
ای سی سی نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دیدی
اسلام آباد:ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای سی سی نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی…
پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے: رانا ثنا
اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا یہ بات غلط ہے کہ تحریک انصاف کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا گیا، پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا…
پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے: بلاول بھٹو زرداری
پٹارو: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیڈٹ کالج…
پاکستان کی ملٹری کارکردگی نے ٹرمپ کو حیران کردیا
معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں پاکستان کی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا گیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا کہ 2025 میں واشنگٹن کا “انڈیا فرسٹ” دور ختم ہوا اور…