Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

گوادر: کوسٹل ہائی وے پر بس الٹ گئی، 9 مسافر جاں بحق، 36 زخمی

کوئٹہ، گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس سے 9 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہو گئے۔ایس پی ہائی وے پولیس اسلم بنگلزئی نے بتایا کہ مکران کوسٹل ہائئ وے پر اورماڑہ کے قریب ھڈ گوٹھ کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ…

سرگودھا: دھند کے باعث ٹرک نہر میں جا گرا، 14 افراد جاں بحق

سرگودھا: شدید دھند سے حد نگاہ متاثر ہونے پر مزدا ٹرک خشک نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ المناک حادثہ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا، 23 افراد منی ٹرک…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی بہاولپور میں اساتذہ و طلبہ سے خصوصی نشست

راولپنڈی: (دنیا نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ…

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی…

سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل، پارلیمنٹ میں داخلہ بند

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا۔قومی اسمبلی کے 32، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سمیت پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے…

جرمنی بھی وزیراعظم پاکستان کی پالیسیوں کا معترف، تعلیمی کوٹہ بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد: جرمنی بھی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی پالیسیوں کا معترف ہو گیا، جرمنی کی جانب سے تعلیمی کوٹہ 4 ہزار بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا۔اعلان جرمن سفیر اینا لیپل نے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود سے ملاقات میں کیا،…

عمران خان کا رویہ مشکلات کا سبب، سندھ حکومت سے شکایت نہیں: رانا ثناء

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ ملکی سیاست کیلئے مشکلات کا سبب بنتا ہے، اپوزیشن لیڈر کی تقرری ایک اچھی پیش رفت ہوگی، صوبوں کے اتفاق رائے سے ہی وسائل کی تقسیم کے معاملے پر آگے بڑھا جاسکتا ہے،…

متنازع ٹویٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری کو ریلیف دے دیا

اسلام آباد: متنازع ٹویٹ کیس میں عدالت نے سابق رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو ریلیف دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…

ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے: عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ…

دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائے گا: عطا تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا…

لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 8 افراد جھلس گئے

لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ترجمان کے مطابق فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔بتایا…

آئی ایم ایف شرائط کے تحت پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، پی سی ون کی منظوری لازمی قرار

لاہور: پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت فیصلہ کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت اور معیار بہتر بنانے کے لیے پی سی ون کی تیاری اور جانچ کا نیا فریم ورک منظور کر لیا۔نئے فیصلے کے مطابق کوئی بھی ترقیاتی سکیم پی سی ون کی منظوری کے بغیر…