Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

دنیا

ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو، 45 افراد ہلاک

تہران:ایران میں معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا، 28 دسمبر سے جاری مظاہروں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ایران میں جاری مظاہرے 27 صوبوں تک پھیل چکے ہیں جہاں دکاندار اور دیگر شہری روزانہ کی بنیاد پر…

امریکا کا وینزویلا پر حملہ، صدر اور اہلیہ کو گرفتار کرکے ملک سے باہر منتقل کر دیا: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کی قیادت کے خلاف کامیاب آپریشن کر لیا، وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا۔سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی…

پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں، بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا: بھارتی رہنما

نئی دہلی: بھارتی رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ جھوٹ چھپانے کے لیے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا گیا۔انہوں نے…

سوئٹزرلینڈ:اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ،40 افراد ہلاک

جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے علاقے کران مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 40 افراد ہلاک ہوگئے۔سوئس پولیس کمشنر نے جمعرات کو علی الصبح بتایا کہ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے…

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس، بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی…

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں، خالدہ ضیا کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں خالق…

’’ہم کسی کیلئے خطرہ نہیں‘‘ افغان وزیر داخلہ

افغانستان کے وزیرِ داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے حوالے سے پاکستانی علماء اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیانات کا خیرمقدم کیا ہے۔افغان ٹیلی ویژن چینل طلوع نیوز…

ایران میں طالبان حکومت کے مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل

تہران: ایران میں طالبان حکومت کے مخالف افغانستان کے سابق پولیس چیف کو قتل کردیا گیا۔افغانستان کے سابق پولیس چیف اکرام الدین سری کو تہران کی ولی عصر سٹریٹ پر اپنے دفتر سے نکلتے وقت گولی ماری گئی، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم…

سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس کا بتانا ہے کہ بونڈی بیچ فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر حملہ آور پر دہشتگردی سمیت…

سڈنی بیچ فائرنگ: حملہ آور باپ بیٹا نکلے، مزید ملزمان کی تلاش بند کر دی گئی

سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے جس کے بعد پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے بتایا کہ ساحل پر یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ…

آسٹریلیا میں سڈنی کے ساحل پر فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

آسٹریلیا میں سڈنی کے بونڈائی بیچ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سڈنی کے بونڈائی بیچ پر 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا، واقعے میں بچوں سمیت 40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس…

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت نازک، وینٹی لیٹر پر منتقل

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق میڈیکل بورڈ نے بتایا کہ خالدہ ضیاء شدید سانس کی تکلیف اور متعدد اضافی طبی پیچیدگیوں میں مبتلا ہیں.ڈاکٹروں کے…