Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

دنیا

ایران جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ 5 ممکنہ منظرنامے سامنے آگئے

ایران جنگ کے انجام کے حوالے سے 5 ممکنہ منظرنامے سامنے آگئے۔امریکی نیوز سائٹ کے مطابق امریکا ایران دوبارہ مذاکرات کریں اور ایرانی جوہری پروگرام محدود کرنے پر نیا معاہدہ ہو جائے۔ایک ممکنہ منظرنامہ یہ بھی ہے کہ امریکا دباؤ یا خفیہ کارروائیوں…

پاک فوج کا ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ، اسلحہ چھوڑ کر فرار

راولپنڈی: پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی بروقت اور بھرپور…

ملکی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کا حق رکھتے ہیں: سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ ملکی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کیلئے ہر قسم کے اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی بارے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کا ورچوئل اجلاس ہوا۔اجلاس میں سعودی…

نئے ایرانی سپریم لیڈر کے زخمی ہونے کی اطلاعات، ایرانی صدر کے بیٹے کا ردعمل سامنے آگیا

تہران: ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں تاہم قریبی ذرائع کے مطابق وہ محفوظ اور خیریت سے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے بیٹے یوسف پزشکیان نے اپنے ٹیلی گرام پیغام میں کہا کہ انہیں…

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، تہران اور دیگر شہروں میں دھماکوں کی آوازیں

تہران: اسرائیلی فضائیہ نے ایک بار پھر ایران کے مختلف شہروں پر حملہ کیا ہے جس کے بعد تہران اور دیگر شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔تہران کے انقلاب سکوائر کے قریب نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی کے دوران…

ایرانی حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف پر حملے

تہران: پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اس نے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکی اور صہیونی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا۔پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر کے تحت 3 گھنٹے تک…

اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا

بحرین کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو حساس معلومات فراہم کر رہا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت نتن موہن کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے…

امریکی اور اسرائیلی طیاروں کی نئے سپریم لیڈر کے اعلان کے بعد ایران پر شدید بمباری

تہران:نئے سپریم لیڈر کے اعلان کے بعد امریکی اور اسرائیلی طیاروں کی ایران پر شدید بمباری کردی۔تہران، اصفہان، تبریز اور کارگ میں دھماکوں کی گونج، یکے بعد دیگرے دھماکوں کے باعث دفاتر کی کھڑکیاں اور دروازے لرز اٹھے، گورنر اصفہان کا دفتر اور…

جنگ کے خاتمے کا تعین ہم کریں گے: ایرانی پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا تعین ہم کریں گے۔جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کے بارے میں ٹرمپ کی باتیں بے معنی ہیں، خطے میں سلامتی یا تو سب کیلئے ہوگی یا کسی…

نئی ایرانی قیادت کو بھی مار دیں گے: امریکی صدر

فلوریڈا:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ خاتمے کے قریب ہے، وقت سے پہلے ایران کی طاقت کو ختم کر دیا ہے، اب تک 5000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے، نئی ایرانی قیادت کو بھی مار دیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا…

ایران طویل جنگ کے لئے پوری طرح تیار ہے: سربراہ ایرانی سٹریٹجک کونسل

تہران:سربراہ ایرانی سٹریٹجک کونسل برائے خارجہ امور کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران طویل جنگ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے سربراہ ایرانی سٹریٹجک کونسل برائے خارجہ امور کمال خرازی کا کہنا تھا کہ امریکا سفارت کاری کی…

چین کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت

بیجنگ: چین نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کر دی۔ایران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے کی بطور نئے سپریم لیڈر تقرری پر چین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کی تقرری ایران کا آئینی…