براؤزنگ زمرہ
دنیا
ٹرمپ کا ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور، امریکی اخبار کا دعویٰ
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیران اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ امن مذاکرات میں ناکامی کے بعد ایران کے خلاف محدود فوجی حملے دوبارہ شروع کیے جائیں، اس کے ساتھ ساتھ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی بھی برقرار…
سابق امریکی سفارت کار نے بھارتی اینکر کو لائیو شو میں کھری کھری سُنا دیں
نئی دہلی: امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے فیصلہ کن کردار سے بھارت اور گودی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی، بھارتی اینکر کو مضحکہ خیزی پر سابق امریکی سفارتکار نے براہ راست نشریات میں کھری کھری سنا دیں۔پاکستان میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس…
لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکا میں مذاکرات پر اتفاق
واشنگٹن، بیروت، تل ابیب:امریکی ثالثی میں بات چیت سے قبل لبنان اور اسرائیل کےدرمیان پہلا رابطہ ہوا ہے جس میں منگل کو امریکا میں ملاقات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔لبنانی ایوان صدر کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان یہ ابتدائی گفتگو واشنگٹن میں تعینات…
ایران کا سخت شرائط پر آبنائے ہرمز محدود پیمانے پر کھولنے کا اعلان
مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے تاہم اس کے ساتھ سخت شرائط بھی عائد کر دی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ روزانہ صرف 15 جہازوں کو آبنائے…
امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کا احترام کیا جانا چاہئے: ششی تھرور
نئی دہلی:بھارتی سیاستدان و مصنف ششی تھرور نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے جاری بحران میں پاکستان کا ایک اہم ثالث کے طور پر سامنے آنا نئی دہلی کے لیے ایک سنجیدہ اور مثبت ردِعمل کا متقاضی ہے، پاکستانی کردار کا احترام کیا جانا چاہئے۔ان کا کہنا ہے…
امریکی فوج حتمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد تک ایران کے ارد گرد رہے گی: ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا حتمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد تک ایران کے اردگرد فوجی موجودگی رکھے گا۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے اندر اور اطراف میں موجود تمام امریکی بحری جہاز، طیارے اور فوجی اہلکار…
جنگ بندی معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے: برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا، یورپی یونین
پیرس: فرانس، آسٹریلیا، اور برطانیہ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جانا چاہئے۔ایکس پر اپنے بیان میں فرانسیسی صدر کہا کہ میں نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ…
امریکا ایران جنگ بندی پر اقوام عالم کا پاکستان سے اظہار تشکر
لاہور: عالمی سطح پر امریکا ایران جنگ بندی میں مؤثر اور نتیجہ خیز سفارتکاری پر پاکستان کی بھرپور پذیرائی کی جا رہی ہے،مختلف ممالک کی اہم شخصیات کی جانب سے مثبت ردعمل میں پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی بھرپور تعریف کی جارہی ہے۔چین نے…
ایران کے ساتھ مجوزہ جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں ہوگا: اسرائیل
تل ابیب:اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ مجوزہ جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں ہوگا۔اسرائیلی وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف حملے دو ہفتوں کیلئے معطل کرنے پر…
چین نے ایران جنگ بندی تجاویز سے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی
بیجنگ: چین نے ایران جنگ بندی کی تجاویز کے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی۔چینی دفتر خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین جنگ بندی کے لیے پاکستانی کردار کی حمایت کرتا ہے، امید ہے فریقین امن کا موقع ضائع نہیں کریں گے۔ماؤ ننگ نے کہا کہ…
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مغازی کیمپ پر بمباری، مزید 10 فلسطینی شہید
غزہ:اسرائیلی فوج کے ایران کے ساتھ ساتھ غزہ پر بھی حملے جاری رہے۔قابض فوج نے مغازی پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرکے 10 فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے، عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے سکول کے باہر بے گھر…
ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی۔ترک میڈیا نے ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے حوالے دعویٰ کیا ہے کہ ایران مستقبل میں دوبارہ جنگ نہ ہونے کی ضمانت کا مطالبہ کرتا ہے۔قبل ازیں سینئر ایرانی عہدیدار نے رائٹرز سے…