Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاکستان کا ایران امریکا تنازع کے خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان نے ایران امریکا تنازع کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، وزارت خارجہ کی جانب سے…

ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے کوششیں تیز، ثالثوں کے رابطے جاری

اسلام آباد:امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ثالثوں نے مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوششوں تیز کرتے ہوئے رابطے شروع کر دیئے ہیں، ایران…

آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول، راستہ کھلا، سٹریٹجک شراکت داری جاری رکھیں گے: چین

بیجنگ: چین کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو ایران کنٹرول کرتا ہے اور یہ راستہ چین کے لیے کھلا ہے، ایران سے شراکت داری جاری رکھیں گے۔چینی وزیر دفاع ڈونگ جن نے کہا ہے کہ چین کے بحری جہازوں کی آبنائے ہرمز میں آمد و رفت جاری ہے، بڑھتی…

امریکا و ایران میں چند روز بعد پھر بات چیت ہو سکتی ہے: امریکی اخبار

نیویارک:معروف امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا و ایران میں چند روز بعد بات چیت کا ایک اور راؤنڈ ہو سکتا ہے۔وال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا اور ایران میں سفارتکاری کے دروازے ابھی بند نہیں ہوئے، ایران کے ساتھ سفارت کاری کے…

وزیراعظم شہباز شریف سے جے ڈی وینس کی ملاقات، تعمیری مذاکرات کے عزم کا خیرمقدم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ملاقات کی جس میں تعمیری مذاکرات کے عزم کا خیرمقدم کیا گیا۔وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے امریکی وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی…

حماس کا اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کا خیر مقدم

حماس کی جانب سے اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔حماس کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ہم اسلام آباد میں جاری مذاکرات کی کامیابی کے منتظر ہیں،مذاکرات کی کامیابی سے مشرق وسطیٰ اور خطے میں امن و استحکام آئے گا،یہ…

امریکا ایران کے حقوق تسلیم کرے تو معاہدے کے لیے تیار ہیں: سربراہ ایرانی وفد

اسلام آباد: ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا حقیقی ڈیل لائے تو معاہدہ کر سکتے ہیں۔ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں امریکا سے مذاکرات میں وعدہ خلافی سامنے آئی ہے، ہم اچھی امید کے ساتھ…

پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران امریکا امن مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد:اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اہم مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا، دونوں ممالک ے اعلیٰ حکام آج وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق آج بات چیت کے پہلے دور میں دونوں ممالک کے وفود شرکت کریں گے اور…

امن کا موقع ضائع نہیں ہونے دیں گے، سیاسی و عسکری قیادت کا مذاکرات کامیاب بنانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے امریکا اور ایران مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس میں اعلیٰ…

امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود مذاکرات کیلیے آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی سپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی آج پاکستان پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر کے ہمراہ سٹیو وٹکوف اور جیریڈ کشنر بھی ایرانی وفد سے مذاکرات کے لئے آج پاکستان آئیں…

پاکستان کی سفارتی کامیابی، ٹرمپ کا 2 ہفتوں کیلئے حملے بند کرنے کا اعلان، ایران بھی عارضی جنگ بندی پر…

واشنگٹن:پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی، ایران بھی…

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی مثبت اور تعمیری کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد:ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مثبت اور تعمیری کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں۔ ایکس پر پیغام میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ مزید تفصیلات کے لیے انتظار کریں۔اس سے پہلے…