سرکاری ملازمین کسی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز متاثر نہ ہوں: آئینی عدالت
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے پولیس افسر کے ترقی کے کیس میں اہم فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے سول سرونٹس کے لیے قائداعظم کی تقریر کی بنیاد پر اصول بیان کردیئے۔وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے مطابق سرکاری ملازمین کسی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز…