Latest National, International, Sports & Business News

نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی۔سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی وزیراعلیٰ آفس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ملاقات…

محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، شکایات کے انبار

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا اچانک دورہ کیا جہاں پاسپورٹ بنوانے کے لیے آنے والے شہریوں کی لمبی قطاریں اور کئی گھنٹوں کے انتظار پر وزیر داخلہ نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔دورے کے دوران متعدد کاؤنٹرز خالی پائے…

عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا جہاں ان کا مکمل طبی معائنہ ہوگا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے اہلخانہ کی ہفتے میں ایک دن ملاقات کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی…

عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بانی کو 2 روز میں…

پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے روس کے سفیر البرٹ خوریف نے ملاقات کی جس میں پاک روس دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ لیا اور علاقائی امن و استحکام کے لیے سفارتی حل اور مذاکرات کے تسلسل پر زور دیا۔ملاقات کے دوران نائب…

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 2017 میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشتگردی پر قابو پایا گیا، جس کے نتیجے میں ملک میں امن بحال ہوا اور سرمایہ کاری کے لیے ماحول بہتر ہوا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم، افواج…

مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مون سون شجرکاری مہم 2026 کے آغاز پر قوم کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ درختوں کا تحفظ اور شجرکاری ایک قومی ذمہ داری اور اہم ترجیح ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ، مون سون شجرکاری مہم 2026 کے تحت ملک بھر میں 2…

پنجاب حکومت کا بسنت 2027 کا بڑا اعلان، تین روز تک منانے کا فیصلہ

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ بسنت تین روز تک 12، 13 اور 14 مارچ کو لاہور میں منائی جائے گی۔مریم نواز کے مطابق بسنت 2026 کی کامیابی کے بعد مارچ 2027 میں لاہور ایک بار پھر رنگوں، ثقافت اور جشن…

بجلی مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر

کراچی:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ملک بھر کے لیے بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے، جس کے مطابق جولائی میں…

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے…

ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت بھرے اور حوصلہ افزا کلمات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ برادر ملک سعودی عرب اور جمہوریہ…

طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ایک پراکسی کے طور پر کام کر رہی ہے، جبکہ افغانستان میں موجود عسکریت پسند گروہوں کی جانب سے پاکستان میں دہشت گرد…