حکومت سے بات چیت کریں، بلاول کی اپوزیشن سے درخواست
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے ہر ممکن کوشش کی، تحریک انصاف کی حکومت نےسیاسی خودکش حملہ کیا۔ آرٹیکل 232 کے تحت صدرہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں…