ممبئی: کامیڈی فلم ون بائے ٹو کی تشہیری تقریب

ممبئی میں بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ون بائے ٹو کی تشہیری تقریب ہوئی۔

ممبئی:() تقریب میں فلم کی مرکزی کاسٹ اداکار ابھے دیول اور پریتی ڈیسائی بھی شریک ہوئے۔ فلم کی کہانی نوجوان لڑکے لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ کیسے لاکھوں لوگوں کے مجمعے میں ایک اتفاقی ملاقات دونوں کو قریب کر دیتی ہے۔ ون بائے ٹو اکتیس جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تبصرے بند ہیں.