Latest National, International, Sports & Business News

انجلینا جولی نے اپنے ہیرو کیلئے شادی کا تحفہ خرید لیا

ہالی وڈ ایکشن ہیروئن انجلینا جولی نے اپنے ہیرو براڈ پٹ کیلئے شادی کا تحفہ خرید لیا۔

لاس اینجلس: () غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انجلینا جولی نے براڈ پٹ کیلئے نوبل انعام یافتہ ناول نگار ٹائپ رائٹر خریدا ہے۔ انھوں نے یہ تحفہ لاس اینجلس پولیس کے ایک افسر سٹیو سبوروف سے 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر میں خریدا ہے۔ سٹیو سبوروف کو پرانے ٹائپ رائٹرز جمع کرنے کا شوق ہے اور ان کے پاس درجنوں پرانے نایاب ٹائپ رائٹز موجود ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلینا کو امریکی ڈرامہ نگار ٹنیسی ولیم کا ٹائپ رائٹر پسند آیا لیکن پولیس افسر نے اسے بیچنے سے انکار کر دیا۔ –

تبصرے بند ہیں.