لیجنڈری اداکارہ سُشیترا سین کی صحت بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
کولکتہ: () لیجنڈری اداکارہ سُشیترا سین کی صحت بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ سشیترا کو سانس کی تکلیف میں شدت کے باعث بیلی ویوٹی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں انہیں آکسیجن پر رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حالت زیادہ خراب ہے اور انہیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے۔
تبصرے بند ہیں.