Latest National, International, Sports & Business News

مادھوی ڈکشٹ کی سیکورٹی پرو ڈیرسر پر بھاری

بالی وڈ کی ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ کی سیکورٹی کا بجٹ ڈیڑھ عشقیہ کے پرو ڈیوسر کی جیب سے باہر ہوگیا۔ فلم کی پروموشن دوسرے شہروں میں منسوخ کردی گئی۔

نئی دلی: () بالی وڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کی سیکورٹی پر ایک شہر کاخرچہ چھ سے سات لاکھ روپے ہے۔ سترہ کروڑ کی بجٹ سے بننے والی فلم ڈیڑھ عشقیہ کے پروڈیوسر نے فیصلہ کیا ہے فلم کی پروموشن صرف نئی دلی میں ہی ہوگی۔ احمد آباد، حیدرآباد، لکھنؤ، جے پور سمیت دیگر شہروں میں فلم کی تشہیر نہیں کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.