ایکتا کپور نے سوناکشی کے بھائی لوّ سنگھ کونئی فلم میں کاسٹ کرلیا

بالی وڈ فلم پروڈیوسر ایکتا کپور نے کہاہے کہ انھوں نے اداکارہ سونا کشی سہنا کے بھائی لوسنگھ کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرلیا ہے۔ فلم کا نام ابھی نہیں رکھا ہے۔ یہ میگا بجٹ فلم ہوگی۔ فلم کی مزید تفصیلات وہ فی الحال نہیں دیں گی۔ لوسنگھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ایکتا کے ساتھ کام کا موقع ملنے پر بے حد خوش ہیں اور اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کو ثابت کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.