انڈسٹری جلد اپنا کھو یا مقام حاصل کرلے گی، بابرہ شریف

لاہور: ماضی کی اداکار ہ بابر شر یف نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹر ی میں پروفیشنلزم آ جا ئے تو کوئی شک نہیں کہ ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ عروج حا صل نہ کر سکے۔ فلم انڈسٹری میں زوال کہیں باہر سے نہیں آیا بلکہ انڈسٹری سے وابستہ لوگ ہی اس کے ذمے دار ہیں۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ بد قسمتی سے ہماری حکومتوں نے بھی اس جا نب سنجید گی کے توجہ نہیں دی اور یوں حالات مزید خراب ہو تے چلے گئے۔انھوں نے کہا کہ فلم انڈسٹر ی کے مو جو د ہ حالا ت سے ما یو س نہیں مجھے مکمل یقین ہے کہ بہت جلد فلم انڈسٹری اپنا کھو یا ہوا مقام حاصل کر لے گی۔

تبصرے بند ہیں.