Latest National, International, Sports & Business News

مائیکل جیکسن کے ریلیز نہ ہونیوالے گیت منظر عام پر لانے کے لیے غور

لندن: آنجیہانی پاپ گلو کار مائیکل جیکسن کے سابق میوزک پروڈیوسر پوپ موسیقی کے بادشاہ کے ابھی تک نہ سنے جانے والے گانے ریلیز کرنے پر غور کررہے ہیں۔ فریڈ جیر کنز جو کہ اپنے بھائی روڈ نے کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مائیکل جیکسن کے متعدد ایسے گانے اور ویڈیو فوٹیج موجود ہیں جو ابھی تک ریلیز نہیں کیے گئے۔

تبصرے بند ہیں.