ہالی وڈ فلم سیونتھ سن کا ٹریلر جاری، فلم چھ فروری کو ریلیز ہو گی

سسپنس، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم سیونتھ سنSeventh Son کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم چھ فروری کو ریلیز ہو گی۔

لاس اینجلس:) دیومالائی کرداروں پر بنی ہالی وڈ فلم کی کہانی ناول The Spook’s Apprentice سے ماخوذ ہے۔ فلم میں ایک نوجوان لڑائی کے تمام فن سیکھنے کے بعد خونخوار بلاؤں کا مقابلہ کرتا ہے۔ Sergei Bodrovکی ہدایتکاری میں بننے والی مار ڈھار سے بھرپور فلم سیونتھ سَن آئندہ سال فروری میں ریلیز ہو گی۔

تبصرے بند ہیں.