نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر ج

ممبئی (ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی رومینٹک جوڑی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کو تیار ہے ، نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔

کم عمری میں بالی وڈ کے کامیاب ہدایتکار موہت سوری کی فلم کی کہانی مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کی زندگی پر لکھی گئی ہے ۔ دو پیار کرنے والوں پر مبنی ہے جن کیلئے دنیا کے رسم و رواج رکاوٹ بن جاتے ہیں ۔ عمران ہاشمی اور ودیا بالن کے علاوہ فلم کی کاسٹ میں راج کمار ، سارا خان اور مادھو ریماتولی بھی شامل ہیں ۔ فلم کی موسیقی ایمی مشرا اور جیت سنگھ نے دی ہے ، فلم 12 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.