دبئی میں پاکستانی آموں کی بہار آنے سے پہلے ہی خزاں چھا گئی

…دبئی میں پاکستانی آموں کی بہار آنے سے پہلے ہی خزاں چھا گئی ہے۔ پاکستان سے برآمد کیے جانےوالے آم سمیت دیگر پھلوں کو اب لکٹری کی پیٹیوں میں فروخت نہیں کیا جائے گا۔ دبئی میں مقیم پاکستانی تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے اس اقدام سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.